pendo Sports

pendo Sports Alhumdullah

02/10/2025

کوہاٹ روڈ پل پشاور میں دھماکہ 5 افراد شہید
الله مزید خیر فرمائے آمین ثم آمین

میں نے چاہا تھا زخم بھر جائیں زخم ہی زخم بھر گئے دل میں
02/10/2025

میں نے چاہا تھا زخم بھر جائیں
زخم ہی زخم بھر گئے دل میں

02/10/2025

 فضاوں میں گھونج ہے شیر آ رہا ہے جس کی دنیا ہے دیوانی وہ دلیر آ رہا ہے کنگ کپتان بابر اعظم فیر آ رہا ہے واپس انشالّلہ کی...
30/09/2025


فضاوں میں گھونج ہے
شیر آ رہا ہے
جس کی دنیا ہے دیوانی وہ دلیر آ رہا ہے
کنگ کپتان بابر اعظم فیر آ رہا ہے واپس انشالّلہ
کیوں کے سب ڈرامہ بازی اپنے انجام کو پہنچی
الّلہ جسے عزت دے اس کو کون ہرا سکتا ہے
جب آپ زیادتی کرو گے کسی سیدھے انسان کے ساتھ وہ بیشک نا بولے
الّلہ کی زات تو سب کی ہے نا

30/09/2025

by Ik information from assu

30/09/2025

I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

وسیم اکرم کا کہنا ہے پاکستان یہ میچ حسین طلعت اور محمد حارث کی وجہ سے ہاراایک نے کیچ چھوڑا دوسرے نے سٹمپ آؤٹ نہی کیااتنی...
29/09/2025

وسیم اکرم کا کہنا ہے

پاکستان یہ میچ حسین طلعت اور محمد حارث کی وجہ سے ہارا
ایک نے کیچ چھوڑا دوسرے نے سٹمپ آؤٹ نہی کیا
اتنی بڑی ٹیم اتنا بڑا موقع اور ہم نے اپنی غلطیوں سے ہار مان لی؟
یہ کھیل نہیں مذاق تھا قوم کے جذبات سے

🔥 غلطیاں موقع نہیں دیتیں، مایوسی چھوڑیں - ذمہ داری لیں
💔 شکست کا یہ لمحہ ہمیں جگانے کے لیے کافی ہونا چاہیے

آپ وسیم اکرم کی بیان سے کتنا فیص منتفق ہے ؟

[OppositionTeam]

دیکھیں جو کل کہ رہے تھے حارث رؤف نے کیا کمال کیا یہ کام کر انڈیا والوں کو ان اوقات بتا دی ۔اور وہ لوگ حارث رؤف کے بارے م...
29/09/2025

دیکھیں جو کل کہ رہے تھے حارث رؤف نے کیا کمال کیا یہ کام کر انڈیا والوں کو ان اوقات بتا دی ۔
اور وہ لوگ حارث رؤف کے بارے میں طرح طرح کی باتیں کر رہیں ہیں ۔
آگر دکھا جا ۓ تو یہ غلطی ساری کی ساری حارث کی نہیں ہے ۔ہمارے کپٹن صاحب ہی ایسے تھے جن کے منہ پہ یہ ٹرافی جمتی ہی نہیں تھی وہ بھی کو کپٹن بنانے کے قابل ہے ۔

💔 پاکستان کے کپتان سلمان آغا میچ کے بعد گفتگوں:"یہ لمحہ واقعی بہت کڑا ہے۔ بیٹنگ میں ہم نے وکٹیں جلدی گنوائیں، گیند بازی ...
29/09/2025

💔 پاکستان کے کپتان سلمان آغا میچ کے بعد گفتگوں:
"یہ لمحہ واقعی بہت کڑا ہے۔ بیٹنگ میں ہم نے وکٹیں جلدی گنوائیں، گیند بازی میں کمال کیا مگر رنز کم پڑ گئے۔ اسٹرائیک گھمانے میں بھی ناکام رہے اور یہی ہمیں لے ڈوبا۔ بھارت کو آخری 6 اوورز میں 63 رنز چاہیے تھے اور مجھے لگا تھا میچ ہمارے ہاتھ میں ہے، مگر بیٹنگ نے مایوس کیا۔
میں اپنی ٹیم پر فخر کرتا ہوں 🙌 اور وعدہ کرتا ہوں کہ ہم محنت کریں گے، مزید مضبوط ہو کر واپسی کریں گے۔ 💪🇵🇰"

🤔
29/09/2025

🤔

Address

Chiniot,Bhowana
Bhowana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when pendo Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category