Nawar Premier league

Nawar Premier league Nawar Premier League Season 3 start Insha Allah 05 April 2026 at Nezawari Cricket Ground Warsak Jamroad Road Near Shahgai Bazar Sufaid Sung Peshawar

" تیار ہو جاؤ کرکٹ کے سب سے بڑے مقابلے کے لیے🏏🔥 "NPL Season 3 (2026) کا کوارٹر فائنل  NEZAWARI STAR vs BS NURSING  24 مئ...
22/05/2026

" تیار ہو جاؤ کرکٹ کے سب سے بڑے مقابلے کے لیے🏏🔥 "

NPL Season 3 (2026)
کا کوارٹر فائنل
NEZAWARI STAR vs BS NURSING
24 مئی بروز اتوار 2026 🕓 شام 04:30 بجے
: Nezawari Cricket Ground

ایک میچ، ایک خواب کون جائے گا سیمئ فائنل میں؟
کمنٹ میں بتائیں آپ کس ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں! 👇

Nawar Premier league

آج ناور پریمئیر لیگ سیزن 3 (2026)  میں BS NURSING  بمقابلہ MARKHOR ELEVEN کے درمیان فری کوارٹر فائنل میچ کھیلا گیا جس می...
22/05/2026

آج ناور پریمئیر لیگ سیزن 3 (2026) میں BS NURSING بمقابلہ MARKHOR ELEVEN کے درمیان فری کوارٹر فائنل میچ کھیلا گیا جس میں BS NURSING
ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلی بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا،
مقررہ 10 اؤورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 177 رنز بناکر 178 رنز کا ٹارگٹ دیا،

اس کے جواب میں
MARKHOR ELEVEN
ٹیم نے مقررہ 10 اؤورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر صرف 84 رنز کیئے۔

عارف نے اچھی بیٹنگ کر کے 50 رنز بنا کر مین آف دی میچ اپنے نام کر لیا۔
آخر میں BS NURSING ٹیم کے کپتان فقیر حسین کی طرف سے عارف کو اچھی پرفامنس کرنے پر 500 روپے نقد انعام بھی ملا۔

Congratulations to BS NURSING Team

انشاءﷲ کل 22 مئی 2026 بروز  جمعہ ناور پریمئیر لیگ سیزن 3 (2026) میں MARKHOR ELEVEN  بمقابلہ YOUNG KHALIL کے درمیان فری ک...
21/05/2026

انشاءﷲ کل 22 مئی 2026 بروز جمعہ ناور پریمئیر لیگ سیزن 3 (2026) میں MARKHOR ELEVEN بمقابلہ YOUNG KHALIL کے درمیان فری کوارٹر فائنل میچ کھیلا جائے گا ۔

شکریہ
Time 04:30 PM

#2026年

آج ناور پریمئیر لیگ سیزن 3 (2026)  میں ZAGGI ELEVEN   بمقابلہ MARKHOR ELEVEN کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں MARKHOR ELEV...
19/05/2026

آج ناور پریمئیر لیگ سیزن 3 (2026) میں ZAGGI ELEVEN بمقابلہ MARKHOR ELEVEN کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں MARKHOR ELEVEN
ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلی بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا،
مقررہ 10 اؤورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 108 رنز بناکر 109 رنز کا ٹارگٹ دیا،

اس کے جواب میں
ZAGGI ELEVEN
ٹیم نے مقررہ 10 اؤورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر صرف 107 رنز کیئے۔ آخر کار سنسنی خیز میچ MARKHOR ELEVEN ٹیم نے جیت کیا۔

کاشف ( کاشی جادوگر) نے اچھی بیٹنگ کر کے 40 رنز بنا کر مین آف دی میچ اپنے نام کر لیا۔

Congratulations to MARKHOR ELEVEN Team

19/05/2026

NPL SEASON 3 (2026)
LIVE 🔴
Zaggi Eleven Vs Markhor Eleven

GROUP---Aاج ناور پریمئیر لیگ سیزن 3 (2026)  میں YOUNG KHALIL   بمقابلہ MARKHOR ELEVEN کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں MAR...
17/05/2026

GROUP---A

اج ناور پریمئیر لیگ سیزن 3 (2026) میں YOUNG KHALIL بمقابلہ MARKHOR ELEVEN کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں MARKHOR ELEVEN
ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلی بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا،
مقررہ 9 اؤورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 141 رنز بناکر 142 رنز کا ٹارگٹ دیا،

اس کے جواب میں
YOUNG KHALIL
ٹیم نے مقررہ 9 اؤورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر صرف 122 رنز کیئے۔

ذاکر آفریدی نے اچھی بیٹنگ کر کے 61 رنز بنا کر مین آف دی میچ اپنے نام کر لیا۔

Congratulations to MARKHOR ELEVEN Team

17/05/2026

NPL SEASON 3 (2026)
LIVE 🔴
MARKHOR ELEVEN VS YOUNG KHALIL

17/05/2026

Qaisar Iqbal Batting against Friends Eleven Team Nawar Premier league

GROUP---Aانشاءﷲ کل 17 مئی 2026 بروز  اتوار ناور پریمئیر لیگ سیزن 3 (2026) میں MARKHOR ELEVEN  بمقابلہ YOUNG KHALIL کے در...
16/05/2026

GROUP---A

انشاءﷲ کل 17 مئی 2026 بروز اتوار ناور پریمئیر لیگ سیزن 3 (2026) میں MARKHOR ELEVEN بمقابلہ YOUNG KHALIL کے درمیان میچ کھیلا جائے گا ۔

شکریہ
Time 04:00 PM

#2026年

GROUP---Aاج ناور پریمئیر لیگ سیزن 3 (2026)  میں BADSHAH ELEVEN   بمقابلہ ZAGGI ELEVEN   کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں Z...
16/05/2026

GROUP---A

اج ناور پریمئیر لیگ سیزن 3 (2026) میں BADSHAH ELEVEN بمقابلہ ZAGGI ELEVEN کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں ZAGGI ELEVEN
ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلی بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا،
مقررہ 10 اؤورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 103 رنز بناکر 104 رنز کا ٹارگٹ دیا،

اس کے جواب میں
BADSHAH ELEVEN
ٹیم نے 8 اؤورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر میچ جیت کیا۔

اویس غوری نے اچھی بالنگ کر کے 4 وکٹیں حاصل کرتے ہوئے مین آف دی میچ اپنے نام کر لیا۔

Congratulations to BADSHAH ELEVEN Team

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawar Premier league posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nawar Premier league:

Share