Walks With Sami

Walks With Sami Exploring nature beauty, one trail at a time Mountains, and stories that echo
Walk. Hike. Ride.

Discover folklore Where every step tells a story , wild trails & mountain vibes

ہر قدم ایک نئی کہانی پہاڑوں کا سفر صرف راستہ نہیں، ایک مکمل تجربہ ہوتا ہے۔
06/06/2026

ہر قدم ایک نئی کہانی پہاڑوں کا سفر صرف راستہ نہیں، ایک مکمل تجربہ ہوتا ہے۔

Beautiful Mountain pass at upper Dir
06/06/2026

Beautiful Mountain pass at upper Dir

Nature beauty vibes
06/06/2026

Nature beauty vibes

مدرسہ تعلیم القرآن، حفظ القرآن جبر دیر بالا🌾 اپیل بنام اہلیانِ جبر و مضافات 🌾الحمدللہ گندم کی فصل تیار ہو چکی ہے۔ آپ تما...
05/06/2026

مدرسہ تعلیم القرآن، حفظ القرآن جبر دیر بالا
🌾 اپیل بنام اہلیانِ جبر و مضافات 🌾
الحمدللہ گندم کی فصل تیار ہو چکی ہے۔ آپ تمام اہلِ خیر حضرات سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنی عشر و زکوٰۃ مدرسہ تعلیم القرآن، حفظ القرآن جبر دیر بالا کو عنایت فرمائیں تاکہ قرآنِ کریم کی تعلیم و حفظ میں مصروف طلبہ کی بہتر کفالت اور دینی خدمات کا سلسلہ جاری رہ سکے۔
✨ آپ کا دیا ہوا عشر و زکوٰۃ ایک صدقۂ جاریہ ہے جو دینی تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا۔
📍 منجانب:
منتظمین
مدرسہ تعلیم القرآن، حفظ القرآن جبر دیر بالا
📞 رابطہ نمبر:
03005960077
03028099120
🤲 اللہ تعالیٰ آپ کے مال، رزق اور فصلوں میں برکت عطا فرمائے۔ آمین
ٰۃ




✨ چلم جوشی فیسٹیول 2026  کیلاش ثقافت کے رنگ وادی بمبوریت کی خوبصورت فضاؤں میں منعقد ہونے والا چلم جوشی فیسٹیول 2026 ایک ...
05/06/2026

✨ چلم جوشی فیسٹیول 2026 کیلاش ثقافت کے رنگ

وادی بمبوریت کی خوبصورت فضاؤں میں منعقد ہونے والا چلم جوشی فیسٹیول 2026 ایک یادگار تجربہ تھا۔ یہ رنگا رنگ تہوار کیلاش قوم کی قدیم روایات، ثقافت، موسیقی اور خوشیوں کی عکاسی کرتا ہے۔

یہ جشن تقریباً سات دن تک جاری رہتا ہے، جس کا آغاز بریر اور رمبور کی وادیوں سے ہوتا ہے جہاں مقامی لوگ روایتی رقص، لوک موسیقی، مذہبی رسومات اور ثقافتی تقریبات کے ذریعے بہار کی آمد کا استقبال کرتے ہیں۔

بعد ازاں تمام تقریبات کا رخ بمبوریت کی جانب ہوتا ہے جہاں مختلف وادیوں سے لوگ جمع ہو کر اس شاندار ثقافتی میلے کا حصہ بنتے ہیں۔ رنگ برنگے روایتی لباس، مسکراتے چہرے، دلکش رقص اور پہاڑوں کے حسین مناظر اس تہوار کو مزید یادگار بنا دیتے ہیں۔

اس سفر کے دوران معروف ٹریول کریئیٹر نبیل بھائی کے ساتھ ملاقات اور فیسٹیول کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملا جو میرے لیے ایک اعزاز اور خوبصورت یاد بن گیا۔

📍 مقام: وادی کیلاش، چترال، پاکستان
📸 چلم جوشی فیسٹیول 2026 کے یادگار لمحات

اگر آپ پاکستان کی ثقافت، سیاحت اور خوبصورت روایات سے محبت کرتے ہیں تو یہ تصاویر ضرور دیکھیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔ ❤️







05/06/2026

درخت پر پکی ہوئی رسیلی خوبانیاں 🍑😍

قدرت کا انمول تحفہ، خالص دیسی ذائقہ اور گاؤں کی خوبصورتی ایک ساتھ۔ 🌿✨

Nature beauty vibes _ camping at wild 😜
05/06/2026

Nature beauty vibes _ camping at wild 😜

یہ حسنِ کوہسار ہے یا خواب کی تعبیرہر سمت روشنی ہے، ہر اک سمت نکھار ہ— فراق گورکھپوری
05/06/2026

یہ حسنِ کوہسار ہے یا خواب کی تعبیر
ہر سمت روشنی ہے، ہر اک سمت نکھار ہ
— فراق گورکھپوری

کیا خیال ہے
05/06/2026

کیا خیال ہے

وادی عشیری دیر بالا میں ایسے چھپے ہوئے خوبصورت جگہوں کا نام کمنٹ میں لکھیں۔اس سال میں ایکسپلورر کرنا چاہتا ہوں تو آپ مجھ...
04/06/2026

وادی عشیری دیر بالا میں ایسے چھپے ہوئے خوبصورت جگہوں کا نام کمنٹ میں لکھیں۔
اس سال میں ایکسپلورر کرنا چاہتا ہوں
تو آپ مجھے کونسا خوبصورت علاقہ دیکھانا چاہتے ہیں

Address

Uc Jabar Lar Jam Dir Upper
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Walks With Sami posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share