We are pleased to officially announce that Farhad Wasim Sabir and Arman have been added as permanent members of the Zinda Fighter Cricket Team. 💪🏏
They will represent the team in all upcoming tournaments and series.
Welcome to the squad. 🤝 I
15/06/2026
آج کے بعد برکت خان ہر ٹورنامنٹ اور ہر سیریز میں زندی فائیٹر کا مستقل حصہ ہوگا
Most welcome 🤗
17/05/2026
🏏 Zindi Fighter Player Saeed — Most Wickets in JFL! 🔥
11 wickets in just 3 matches.”
02/12/2025
---
💚 کپتان کا خصوصی اعلان:
"آج کی شاندار پرفارمنس پر بلال مروت کو
میری طرف سے 1000 روپے انعام!" 💸🔥
👏
کپتان نے کہا:
"بلال نے جیسے بیٹنگ اور بولنگ میں فائٹ دکھائی ہے،
اس کا حق بنتا ہے یہ انعام اس کے نام!"
🏏 بلال مروت—میچ کا اصل ہیرو!
02/12/2025
🏆 KPL آج کا زبردست میچ
⚔️ زندی فائٹر vs رائل 11
🎯 ٹاس اپڈیٹ:
زندی فائٹر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
🔥 اوپننگ کا خطرناک جوڑا:
بلال مروت اور ندان اعتماد کے ساتھ کریز پر آئے!
💥 بیٹنگ ہائی لائٹس:
بلال مروت – 87 رنز (لاجواب اننگز!)
نادان – 10 رنز
برکات – 15 رنز
🚀 کل اسکور:
زندی فائٹر نے 119 رنز کا ہدف سیٹ کیا۔
🛑 رائل 11 کی بیٹنگ:
رائل 11 ہدف کا تعاقب نہ کرسکی اور پوری ٹیم صرف 50 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
🎯 زندی فائٹر کے باولرز کی شان دار کارکردگی:
بلال مروت – شاندار اسپیل
اسد شاہین – ٹائٹ لائن و لینتھ
سعید – زبردست فائٹ
💚 نتیجہ:
زندی فائٹر نے شاندار انداز میں میچ جیت لیا!
بیٹنگ بھی دھماکے دار، باولنگ بھی غضب 💥🔥
29/11/2025
کپتان مرتضیٰ کے فیصلے ایسے کہ
فائنل بھی کہہ اٹھا— یہ کپتان خطرناک ہے! 🔥🏆
🤣🤣🤣
Be the first to know and let us send you an email when Zindi Fighters posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.