13/09/2023
شعیب کرکٹ کلب پھالیہ کے اسپیڈ سٹار شعیب اختر شیبی
نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام منعقدہ پاکستان کے پریمئر ٹورنامنٹ حنیف محمد ٹرافی میں سیالکوٹ ریجن کی نمائندگی کرتے ہوئے لاڑکانہ ریجن کے خلاف 6 وکٹیں حاصل کیں۔
شعیب کرکٹ کلب پھالیہ کے منتظمین اور ساتھی کھلاڑیوں کی طرف سے شاباشی و مبارکباد اور اگلے میچز کے لیے نیک خواہشات 🥳🥳👏🏻👏🏻👏🏻👍🏻👍🏻👍🏻