Domestic Cricket Highlights

  • Home
  • Domestic Cricket Highlights

Domestic Cricket Highlights Updates and Highlights of talented young cricketers performances. Players can share their pics, vid

Pakistan required 47 runs from 46 balls when Imad Wasim came in to bat. Upon his dismissal, the team needed 18 runs from...
11/06/2024

Pakistan required 47 runs from 46 balls when Imad Wasim came in to bat. Upon his dismissal, the team needed 18 runs from 5 balls. This means that during Imad's innings, Pakistan scored 29 runs from 41 balls, with Imad contributing 15 runs from 23 balls. Meanwhile, Iftikhar Ahmed scored 5 runs from 9 balls, with Pakistan adding 14 runs from 18 balls. Unfortunately, both Imad and Iftikhar failed to attempt big shots when needed, displaying a lack of game awareness and situational sense. Imad's body language and lazy running also showed no urgency, while Iftikhar seemed clueless, opting to tap the ball instead of going for bigger shots. Their shortcomings ultimately cost Pakistan the game, which should have been won.

Copied

09/06/2024

Imad Waseem
Well played, according to the plan 👍👋👋👋

06/06/2024

کیا وقت اگیا ہے
امریکہ سے جیتنے کے لیے بھی اب ہمیں دعائیں کرنی پڑیں گی

01/03/2024

Brett Lee at his best! While Shoaib was at times quicker, Lee was fitter, and took many more wickets.

25/02/2024

T20 World cup 2024..Teaser is here 👍

Do you agree with Rashid Latif ?
18/01/2024

Do you agree with Rashid Latif ?

پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں سب سے زیادہ مشہور ٹورنامنٹ  پی ایس ایل ہے جس میں چھ فرینچائز حصہ لیتی ہیں اور ہر فرنچائز  کر...
17/12/2023

پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں سب سے زیادہ مشہور ٹورنامنٹ پی ایس ایل ہے جس میں چھ فرینچائز حصہ لیتی ہیں اور ہر فرنچائز کروڑوں روپیہ بورڈ کو دیتی ہے-

ہر فرینچایز کی الگ الگ قیمت ہے ملتان سب سے مہنگی اور اسکے بعد کراچی اور لاہور، لیکن جب بات حصہ کی آتی ہے تو منافع سب کو برابر تقسیم ہوتا ہے جو کہ سراسر غلط ہے ۔

دوران پی ایس ایل ٹیمز کو پریکٹس کی کوئی خاص سہولیات موجود نہیں جس کو ہمارے اور بین الاقوامی کھلاڑی استعمال کر سکیں ، بورڈ کے اپنائے ہوئے ڈرافٹ ، ریٹنشن اور کیٹیگری کے رولز یا تو نامناسب ہیں یا مبہم یانامعلوم۔ راشد خان ( سلور ) ہیلز (ڈائمنڈ) میں کیسے آ سکتے ہیں یہ عام شائقین کے ساتھ ساتھ پیشہ ور صحافیوں اور تجزیہ کاروں کی سمجھ سے بھی باہر ہے۔ اس ہی طرح کے رولز کی وجہ سے لیگ میں سنجیدگی کا عنصر نہ ہونے کے برابر ہے ۔

ہوم اینڈ اوے میچز کی گیٹ منی کی تقسیم میں بھی تضاد نظر آتا ہے ، کوئٹہ اور پشاور کے ہوم گراؤنڈ نہیں ہیں حالانکہ پشاور اور کوئٹہ کے اپنے اپنے گراؤنڈ ہونا ضروری ہیں کیونکہ ۸ سال ہو گئے پی ایس ایل کو شروع ہوئے ۔ جس مقام پر پی ایس ایل کو ہونا چاہیے تھا وہ وہاں نہ پہنچ سکا، برانڈ بلکہ نیچے کی جانب آیا ہے ۔ تھوڑا سہارا سیروگیٹ جوئے کی کمپنیز نے دیا تھا لیکن انکے ہٹنے کے بعد فرینچائز کو اسپانسر تلاش کرنے میں بظاہر مشکلات ہو رہی ہیں جو کہ فرنچائز ۸ سال چلانے کے بعد آنی نہیں چاہئیں تھیں ۔ چونکہ پشاور اور اسلام آباد نے اپنے آپ کو سیروگیٹ کمپنیوں سے دور رکھا اس لئے اس معاملے میں وہ اب بھی مستحکم نظر آتی ہیں۔

اچھے بین الاقوامی کھلاڑیوں کی قلت نظر آرہی ہے کیونکہ جو لوگ اس کو چلا رہے ہیں انکا زندگی میں کرکٹ سے دور دور کا کوئی واسطہ نہیں ۔ میرٹ نام کی چیز نظر نہیں آتی ۔ بورڈ کو سیاسی اکھاڑا بھی کہہ سکتے ہیں اور کچھ کے لیئے سونے کا انڈا دینے والی مرغی ۔

ڈومیسٹک کرکٹ کی بات کی جائے تو فرسٹ کلاس اور گریڈ ۲ کرکٹ میں ۱۶ ریجن موجو ہیں لیکن فرسٹ کلاس صرف ۸ ریجن کھیل سکتے ہیں ۔

۱- کراچی ۲- لاہور ۳- فاٹا ۴- فیصل آباد ۵۔ راولپنڈی ۶- پشاور ۷- ملتان یہ فرسٹ کلاس کھیلتے ہیں جس میں لاہور کی ۲ ٹیمز ہیں ۔

کچھ ریجن صرف گریڈ ۲ کھیلتے ہیں اور کہنا یہ ہے کہ پاکستان میں اتنے کھلاڑی نہیں ہیں کہ فرسٹ کلاس کھیل سکیں ۔ مطلب یہ ہوا کہ کچھ ریجن صرف ووٹ کے لیئے بنائے گئے تھے جس میں ڈیرہ مراد جمالی، کوئٹہ ، ایبٹ آباد ، اسلام آباد ، حیدر آباد اور لاڑکانہ شامل ہیں ۔ سیالکوٹ بھی گریڈ ۲ ہی کھیلتا ہے جس ریجن نے درجنوں انٹرنیشل کھلاڑی پاکستان ٹیم کو دئیے ہیں ۔

پاکستان کرکٹ کو ایک منظم ڈومیسٹک اسٹرکچر بنانا ہو گا جو حکومت یا چیئرمین کی ہر تبدیلی میں تبدیل نہ ہو سکے ۔

اگر ۲۰۲۵ میں عالمی معیار کی چیمپینز ٹرافی کروانی ہے تو بورڈ کو اب اپنا انفرا اسٹریکچر بہتر کرنا ہو گا ، پاکستان میں ایک بھی بین الاقوامی
طرز کا اسٹیدیم نہیں ہے کیا چیمپئنز ٹرافی میچز انہی فرسودہ حال اسٹیڈیمز پر کروائے جائیں گے ؟

بورڈ میں پُر خلوص لوگوں کی شاید کمی نہیں لیکن اپنے کام کے ماہرین کی شدید کمی ہے جس کا نتیجہ عامیانہ سوچ اور سطحی نظر بھی ہیں۔ اہم معاملات میں اس اس بات کا ادراک تک موجود نہیں ہے کہ پاکستان کرکٹ کو دراصل کن چیزوں، کن طریقوں اور کس طرح کی قابلیت اور تجربہ رکھنے والوں کی ضرورت ہے۔ بائیو میکینکس، ڈیٹا سائنس، پچ، گراؤنڈ، براڈکاسٹ پروڈکشن وغیرہ ان ہی میں شامل ہیں جن کے بغیر ماڈرن کرکٹ مینیجمنٹ نامکمل ہے لیکن پاکستان کرکٹ میں اب تک ان کا صحیح طور ادراک بھی موجود نہیں ہے۔

ہمیں آسٹریلیا کی مٹی کی ضرورت نہیں بالکہ انکی کرکٹ سوچ کی ضرورت ہے ۔

کوئی گروہ بندی نہیں۔
کوئی اسٹار کلچر نہیں۔
اجتماعی حوصلہ-
مکمل عزم-
ملک پہلے فرنچائز نہیں

Rashid Latif

Pakistan Cricket Team

Very Unfortunate for a talented player like  Ibrahim from Lahore who performed really well in senior district and first ...
12/12/2023

Very Unfortunate for a talented player like Ibrahim from Lahore who performed really well in senior district and first class but didn't got picked in emerging category whereas player with zero performance like Fahad Munir, Ibtesam and few others got nominated for emerging players category. What is selection criteria 🤔

What do you think about this decision guys?
04/12/2023

What do you think about this decision guys?

02/12/2023

This is pathetic by PCB.

Good luck to the   of  .
01/12/2023

Good luck to the of .

Wishing Imad Wasim all the best for his future endeavours 🙌
24/11/2023

Wishing Imad Wasim all the best for his future endeavours 🙌

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Domestic Cricket Highlights posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility?

Share