01/12/2024
اختر علی کی شاندار کامیابی!
جب اتمان خیل اسٹار کو جوائن کیا اور ٹیم کے ساتھ راؤنڈ کے میچز کھیلے تو یہ واضح ہوگیا کہ بچے میں واقعی کچھ خاص ہے۔
اَلْحَمْدُلِلّٰه، ان کی انتھک محنت اور لگن کے باعث، وہ سندھ پریمیئر لیگ میں سلیکٹ ہوئے ہیں۔ یہ کامیابی نہ صرف ان کی اپنی ٹیم اور خاندان بلکہ پورے باجوڑ کے لیے قابلِ فخر لمحہ ہے۔
ہم سب ان کی مزید کامیابیوں کے لیے دعا گو ہیں۔
اتمان_خیل_اسٹار منجمنٹ۔