28/06/2025
شیراز خان ینگ سٹار کرکٹ اکیڈمی کا ابھرتا ہوا نوجوان سٹار
شیراز خان کسی بھی ٹیم کے لیے ایک قیمتی ہیرا ہے
چائنا مین شیراز خان جس نے اج کے دوستانہ میچ میں زبردست گیندبازی کیں
چار اوور میں 29 رنز دیکر پانچ وکٹیں حاصل کی جس میں ایک زبردست ہیٹرک بھی شامل ہے اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ شیراز خان ایک بہترین بولر ہے بلکہ ایک بہترین بیٹسمین اور بہترین فیلڈر بھی ہے جنہوں نے اپنی فیلڈنگ سے اور اپنے بیٹنگ کی صلاحیتوں سے کئی میچز جتوائے ہیں اپنی ٹیم کے لیے
ینگ سٹار کرکٹ اکیڈمی کو آپ پر فحر ہیں
ہمیشہ اسی طرح پرفارم کریں اور کامیاب رہے آمین