we all have there to discuss every moment of football we need support please share follow and like must we are very thankful to all of you love you all�
07/06/2026
. . 🏆 آل خیبرپختونخوا فٹبال ٹورنامنٹ کوھاٹ 2026 🏆
اج کھیلے گئے میچ میں سوہان کلب اسلام اباد نےافریدی ایف سی کو ایک گول سے ہراکر کوارٹر فائنل کیلۓ کوالیفائی کیا۔
پاکستان نے افغانستان کو دو گول سے شکست دے دی۔ گرین شرٹس نے 35 برس بعد کسی سینئر بین الاقوامی ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنائی ہے.
𝗣𝗔𝗞𝗜𝗦𝗧𝗔𝗡 𝗔𝗥𝗘 𝗜𝗡𝗧𝗢 𝗧𝗛𝗘 𝗙𝗜𝗡𝗔𝗟 🇵🇰⚽🏆
06/06/2026
🏆 آل خیبرپختونخواہ چیلنج کپ فٹبال ٹورنمنٹ کوہاٹ 🏆
آج کھیلے گئے تیسرے فری کوارٹر فائنل میچ میں چشمہ گرین میران شاہ نے خٹک جونیئر گمبٹ کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سکور سے ہرا کر کواٹر فائنل میچ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
06/06/2026
⚽💞
⚽
06/06/2026
⚽💞
⚽
06/06/2026
Maab Ali💝 👈💪
The king shooter💝
Unbelievable Goal 👏
Maab Ali
05/06/2026
پہلا کوہاٹ سیمنٹ آل خیبرپختونخواہ چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ
آج کھیلے گئے پری کوارٹر فائنل میچ میں سٹار جنگل خیل کوہاٹ نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد کمبائنڈ ممش خیل بنوں کو پلنٹی کیکس پر ہرا کر کوارٹر فائنل میچ کے لیے کوالیفائی کر لیا مقررہ وقت تک میچ ایک ایک گول سکور سے برابر رہا۔
05/06/2026
Memory 05 June 2015 ⚽💖
Group Photo PA Eleven Bajaur And Haji Abad 11 Match at Bajaur Sports Complex
Be the first to know and let us send you an email when Bajaur Football Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.