Jawan Zalmi

Jawan Zalmi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jawan Zalmi, Bannu, Bannu.

🔥jαωαη_zαℓмι_σƒƒι¢ιαℓ_ραge🔥

꧁༒☠☬✨¢яι¢кєт ℓσνєяѕ✨☬☠༒꧂

❤️(-ρℓєαѕє ℓιкє αη∂ ƒσℓℓσω -)❤️

ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ 𝓞𝓷𝓮 ❤️ 𝓽𝓮𝓪𝓶 ❤️ 𝓸𝓷𝓮 ❤️ 𝓯𝓪𝓶𝓲𝓵𝔂 ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ

꧁𝓦𝓱𝓪𝓽𝓼𝓪𝓹𝓹_𝓝. 03489545498꧂
꧁༒☠💥✨₵Ø₦₮₳₵₮☝️☝️☠༒꧂
👑⃟≛⃝ℭ𝔯𝔦𝔠𝔨𝔢𝔱 𝔭𝔞𝔤𝔢🕊️⃟⋆≛⃝

03/02/2026

🏏💔💔😓

24/01/2026

👏Qualify to Semi Final
Doud shah cricket
Ground ♥️
well played all players😘

👏Waw game of the year 👏♥️Alhumdullah Qualify to Super 12♥️🫵 Pathan cricket Ground ♥️❤آج  پٹھان کرکٹ گراؤنڈ پر ♥️ داودشاہ...
15/01/2026

👏Waw game of the year 👏
♥️Alhumdullah Qualify to Super 12♥️
🫵 Pathan cricket Ground ♥️
❤آج پٹھان کرکٹ گراؤنڈ پر ♥️
داودشاہ کمبائنڈ بمقابلہ جوان زلمی کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا۔
👈 جوان زلمی ٹاس جیت کر پہلے بیٹینگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔
7اوور میں 69 رنز کا ٹارگٹ دیا۔
🔥👈 جوان زلمی کی طرف سے ساجد کی زبردست بیٹنگ 42 رنز
داودشاہ کمبائنڈ چیسنگ کرنے میں ناکام ہوا 7 اوور میں صرف36 رنز پورا کیا
👏 Outstanding bowling ♥️
👏Noorshed 2 over 10 3wicket
Umer zeb 2 over 5 4wicket
Iftikhr 2 over 17 2wicket
👉Congratulations to Jawan Zalmi

19/12/2025

♥️Alhumdullah Qualify to Super 12♥️
♥️AZAD JUNIOR LEAGUE 🫵
❤آج ازادکرکٹ گراؤنڈ پر ♥️
ازاد کلب بمقابلہ جوان زلمی کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا۔
👈 جوان زلمی ٹاس جیت کر پہلے بیٹینگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔
8اوور میں 103رنز کا ٹارگٹ دیا۔
🔥👈 جوان زلمی کی طرف سے شافی کی زبردست بیٹنگ 56+رنز پر ناٹ آؤٹ
ازاد کلب چیسنگ کرنے میں ناکام ہوا 8 اوور میں صرف 71 رنز پورا کیا
✌️Good bowling by:
Ahmad camrade 2 over 17 2 wicket 👏
Noorshed 2over 15
Bayad outstanding bowling 4 wicket
👉Congratulations to Jawan Zalmi

♥️2nd wain الحمدللہ ♥️👏آزاد کرکٹ گراؤنڈ ممندخیل پر 🫵آزاد جونئیر لیگ میں آج کھیلے گئے پہلے میچ میں جوان زلمی نے کسٹم کلب ...
11/12/2025

♥️2nd wain الحمدللہ ♥️
👏آزاد کرکٹ گراؤنڈ ممندخیل پر 🫵
آزاد جونئیر لیگ میں آج کھیلے گئے پہلے میچ میں جوان زلمی نے کسٹم کلب کو شکست دے دی
کسٹم کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 8 آوورز 81 رنز کا ٹارگٹ دیا فیصل 30 اور حجات 16 رنز بناسکے
👈جوان زلمی کی جانب سے بیاد نے 3 جبکہ نورشید نے 2 وکٹیں حاصل کیں
جواب میں جوان زلمی نے مطلوبہ ہدف آخری اوور میں چیس کیا عرفان 31 اور ساجد 22 رنز بنا کر نمایاں بیٹسمین رہے
Good bowling ♥️
All bowler 👏
Good betting irfan Sajid Zahid

Welcome new player to Jawan Zalmi Team 🤗✌️ ۔۔آج کے بعد فدااللہ  ہر ٹورنامنٹ اور ہر سریز میں جوان زلمی کے ساتھ کھیلیں گے ...
04/12/2025

Welcome new player to Jawan Zalmi Team 🤗✌️
۔۔آج کے بعد فدااللہ ہر ٹورنامنٹ اور ہر سریز میں جوان زلمی کے ساتھ کھیلیں گے
Best 👍luck to Jawan Zalmi team 🤗✌️

AZAD JUNIOR LEAGUE 🫵 ❤آج ازادکرکٹ گراؤنڈ پر ♥️ زادران فائٹر بمقابلہ جوان زلمی کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا۔  👈   زادران ف...
03/12/2025

AZAD JUNIOR LEAGUE 🫵
❤آج ازادکرکٹ گراؤنڈ پر ♥️
زادران فائٹر بمقابلہ جوان زلمی کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا۔
👈 زادران فائٹرنے ٹاس جیت کر پہلے بیٹینگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔
8اوور میں 97رنز کا ٹارگٹ دیا۔
🔥👈 جوان زلمی کی طرف سے شافی اور فداللہ کی زبردست بیٹنگ 6.3 اوور میں چیس کیا
فداللہ 56 رنز پر ناٹ آؤٹ اور شافی 30رنز
✌️Good bowling by: Ahmad camrade👏
Noorshed take one Hatric 👈
Janat ullah Bàyad
👉Congratulations to Jawan Zalmi

02/12/2025

JAMAL CRICKETR 🫵
After injury
first match and first 50+
after one year😥

♥️Squad for AJL♥️👉AZAD JUNIOR LEAGUE 🫵
29/11/2025

♥️Squad for AJL♥️
👉AZAD JUNIOR LEAGUE 🫵

21/11/2025

Address

Bannu
Bannu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jawan Zalmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jawan Zalmi:

Share