پاکستان ٹیپ بال کرکٹ 🏏
صرف بلے بازوں کا کھیل بن چکا ہے
ناجائز حد تک چوڑے بلے
ناجائز حد تک لمبے وکٹ
ناجائز حد تک گیند کا سائیز اور اوپر سے اس میں گیس بھر دی گئی ہے
دیکھنے والے بھی بلے بازوں کے لیئے انعامات کے اعلانات کرواتے ہیں
باؤلرز آپ بس ہر ایونٹ میں ہر جگہ پھینٹے کے لیئے ہی رہ گئے ہو.....
(جو بھی بھائی میری اس بات سے متفق ہیں اس پوسٹ کو شیئر لازمی کریں تاکہ اس آواز کو اٹھایا جا سکے... خاص طور پہ باؤلرز)
12/03/2023
Useful contributions from Akhlaq, Tayyab, Imad and Cutting give Karachi Kings an impressive score 👏
Be the first to know and let us send you an email when Star Cricket Club Barri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.