Shani Khel CC

Shani Khel CC Shani Khel CC – Mohmand Cricket
Uploading local cricket videos, match highlights, and rising talent from Mohmand.

Follow for daily cricket action

01/06/2026

KPL Season 1.
Catch of the Tournament by Tahir Baig 💯

23/05/2026

Junaid Ahmad 🤟

آج شانی خیل کرکٹ گراؤنڈ میں آل حلیمزئی وی سیز ٹورنامنٹ کا شاندار فائنل میچ چیئرمین حاجی نقاب شاہ این سی-4 اور چیئرمین اک...
18/05/2026

آج شانی خیل کرکٹ گراؤنڈ میں آل حلیمزئی وی سیز ٹورنامنٹ کا شاندار فائنل میچ چیئرمین حاجی نقاب شاہ این سی-4 اور چیئرمین اکبر علی وی سی-3 دربہ خیل کے درمیان کھیلا گیا۔
جس میں وی سی-3 دوربا خیل نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 25 رنز سے کامیابی حاصل کی اور وی سی ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
چیئرمین اکبر علی اور پوری وی سی-3 دوربا خیل ٹیم کو دل کی
گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد۔ 🏆👏

Chairman Haji Niqab Shah NC-4 vs Chairman Akbar Ali Mohmand VC-3 کل ہوگا فائنل مقابلہ۔کون بنے گا چمپیئن؟👇شانی۔خیل کرکٹ گ...
17/05/2026

Chairman Haji Niqab Shah NC-4 vs Chairman Akbar Ali Mohmand VC-3
کل ہوگا فائنل مقابلہ۔
کون بنے گا چمپیئن؟👇
شانی۔خیل کرکٹ گراونڈ حلیم زئی۔ضلع مہمند ۔

11/05/2026

موجود علی نے یوسف خیل سپر لیگ میں شاندار باؤلنگ کر کے مین آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز حاصل کیا۔ یہ کامیابی ان کی محنت اور ٹیلنٹ کا ثبوت ہے۔
YSL best bowler of the tournament 🥇

حلیمزئی مارخور نے یوسف خیل پریمیئر لیگ ایڈیشن 1 جیت کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔کپتان Ikram Khan کی شاندار قیادت اور اسپانس...
11/05/2026

حلیمزئی مارخور نے یوسف خیل پریمیئر لیگ ایڈیشن 1 جیت کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
کپتان Ikram Khan کی شاندار قیادت اور اسپانسر Ibrar Khan کی بھرپور سرپرستی کی بدولت ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل پیش کیا۔
پوری ٹیم، انتظامیہ اور شائقینِ کرکٹ کو اس عظیم کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ 🏆🎉
Congratulations Halimzai Markhor

11/05/2026

Catch of the tournament by Sajid Lefti ☝️

آج شانی خیل کرکٹ گراؤنڈ میں شانی خیل سی سی اور سلطان خیل سی سی کے درمیان ایک شاندار اور سنسنی خیز فائنل میچ کھیلا گیا۔سل...
09/05/2026

آج شانی خیل کرکٹ گراؤنڈ میں شانی خیل سی سی اور سلطان خیل سی سی کے درمیان ایک شاندار اور سنسنی خیز فائنل میچ کھیلا گیا۔

سلطان خیل سی سی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور 7 اوورز میں 78 رنز کا ہدف دیا۔ موجود علی اور احمد لیفٹی نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے بہترین کارکردگی پیش کی۔

جواب میں شانی خیل سی سی نے بہترین آغاز کیا اور میچ آخری اوور تک انتہائی دلچسپ رہا۔ آخری اوور میں 8 رنز درکار تھے، لیکن کامران خان نے اپنی بہترین مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ کو کامیابی سے ڈیفنڈ کیا۔ جبکہ منظور نے بھی شاندار بولنگ کرتے ہوئے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

آخرکار سلطان خیل سی سی نے 2 رنز سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے فائنل اپنے نام کر لیا۔ دونوں ٹیموں نے بہترین کرکٹ پیش کی اور شائقین کو ایک یادگار مقابلہ دیکھنے کو ملا۔

سلطان خیل سی سی کو شاندار فتح پر بہت بہت مبارکباد، جبکہ
شانی خیل سی سی کے لیے نیک خواہشات۔

09/05/2026

Perfect 💘 Kashif Ali

🏏 یوسف خیل پریمیئر لیگ کے بڑے فائنل کے لیے حلیمزئی مارخور پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اترنے کو تیار ہے۔کپتان  کی قیادت ...
08/05/2026

🏏 یوسف خیل پریمیئر لیگ کے بڑے فائنل کے لیے حلیمزئی مارخور پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اترنے کو تیار ہے۔

کپتان کی قیادت میں ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ 💪🔥

ہم کپتان اکرام اللہ خان اور پوری حلیمزئی مارخور ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔
اللہ کرے ٹیم بہترین کھیل پیش کرے اور کامیابی اپنے نام کرے۔ 🏆✨

Best of Luck Captain & Team! ❤️

Address

Mohmand
24650

Telephone

+923430928659

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shani Khel CC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share