Page ko Like Or Share Karan
khud bhi enjoy karan or apna Friends ko bhi enjoy krayn .
08/01/2022
Fahad Raza Powerful Spike ❤️🔥
02/12/2021
روز کلب رہاڑہ کا ابھرتا ہوا ستارہ مانان (چھوٹو)۔ چھوٹے قد کے پلیر لیکن اچھے جمپ کے مالک اور اپنی زور دار سمیش کی وجہ سے مشہور ہیں۔
وڈیو دیکھیں اور کومنٹ سیکشن میں بتاۓ کیسا لگا آپ کو یہ پلیر۔
19/11/2021
سائ واجد کا ایک یادگار میچ۔ جیتنے کے باد لوگوں نے سائ واجد کو کندھوں پر اٹھالیا اور جیت کا جشن منایا۔ والیبال کی دنیا کا ایک بڑا نام سائ واجد۔
Like page If you like video.
🏐🏐🏐🏐❣️
15/11/2021
جاپان کے کھلاڑی کی عمدہ ڈیفنس۔ 😱😱
اسی جزبے کی ضرورت ہوتی ہے میچ جیتنے کے لئے۔❣️❣️
🏐🏐🏐🏐💎💎💎💎
12/11/2021
Best Spike 🏐🏐🏐
07/11/2021
Asad Khosa 🙌🏻
کنکریٹ بلاک ۔
اپنے کالے بلاک کی وجہ سے مشہور اسد کھوسہ 🏐
03/11/2021
Usama Gora
فرنڈز کلب پاچھوٹ کا ایک ابرتا ہوا ستارہ۔ شوکت آباد میں اسد کھوسہ اور ہولدار افراز جو کے کشمیر کے دو بڑے بلاکرز ہیں ان سے نکال کر ایسی سمیشز کرنا آسان نہیں لیکن اسامہ گورہ نے یہ کر کے دکھایا۔
Best Yount Talent
02/11/2021
برلاس کلب ہوم گراؤنڈ۔ 🏐💎
30/10/2021
سائں واجد ، بالم ڈاجر ، جعفر کشمیری ، موٹا واصف بوسٹر ( بامقابلہ ) ناصر لنجگراں ، مولوی ابریز ، زیشان بوسٹر۔
ایک یادگار پرانا میچ۔
Old match of Kashmiri Legends 🏐
28/10/2021
کی ایک عمدہ سمیش 🏐🏐
اٹیک لاین سمیش 😱😱
19/10/2021
Bhalu From 🏐❣️
Exellent player 💥 Best Hitter of ball 🏐👌🏻
At Datote
Be the first to know and let us send you an email when Azad Kashmir Volleyball posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.