امتیاز راجو کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
بروز اتوار بمورخہ 8/9/2024
جن دوستوں نے اس ٹورنامنٹ اپنی انٹری کنفرم کئے ہیں وہ کل اتوار کے صبح غوبانہ گراسی گروانڈ نزد الفارابی کرکٹ گراؤنڈ ضلع دیر لوئر حاضر ہو جائے تاکہ بروقت یہ ٹورنامنٹ شروع ہو کر اپنے اختتام کو پہنچے۔
رابطہ نمبر
03065700376
اتوار کو ورلڈکپ کی فاینل میچ میں چونکہ 90/% بارش کا امکان ہے 👇👇👇👇👇
تو اس لیے بروز اتوار ٹورنامنٹ کھیلا جائے گا ۔۔ جن ٹیموں نے ابھی تک انٹری نہیں کی تو وہ اپنا انٹری کرائیں کیونکہ کل لائیوڈرا ہوگا اس کے بعد کسی کو انٹری نہیں ملے گا۔۔
پوسٹ شئیر کریں
29/06/2022
31/05/2022
ہمیشہ کی طرح اس لیگ میں خزانہ سے لیکر منڈہ تک کے کھلاڑی اس میں شامل ہوسکتے ہیں ۔۔۔ تو خواہشمند کھلاڑی اس پیج پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔۔
26/05/2022
_GosamSuperLeague
Start will Soon
Get Ready ...
04/03/2022
ریگولر تماشائی مہمان خصوصی سے ٹرافی 🏆 وصول کررہے ہیں
04/03/2022
مہمان خصوصی کمیٹی ممبران کو ایوارڈ پیش کرتے ہوئے
04/03/2022
مہمان خصوصی ناظم نواب زادہ سے شیلڈ
فیاض خان صادق سے ایک ہزار روپے
جبکہ عامر سہیل کسان کونسلر اجمیر خان سے ایوارڈ وصول کررہے ہیں
04/03/2022
کسان کونسلر اجمیر خان نے کنگ الیون گوسم کے کپتان ریحان اور مشہور کمینٹیٹر فیاض خان کے لیے تین تین ہزار روپے کا نقد اعلان کیا
Be the first to know and let us send you an email when Tesra GosamStar Cricket Tournament posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.