🚨سڈنی سکسرز نے کنگ بابر اعظم کو باقاعدہ طور پر بگ بیش لیگ 2026 کے لیے 12 کروڑ پر ٹیم میں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا 🇵🇰❤🔥
24/06/2026
🚨الحمدللہ پی سی بی کو میرٹ کی یاد آ گئی🚨 پی سی بی نے جاری نیشنل کرکٹ اکیڈمی ریڈ بال کیمپ کے لیے عبداللہ شفیق، کامران غلام اور حمزہ نذیر کو اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔ یہ کھلاڑی اب کیمپ میں دیگر کرکٹرز کے ساتھ تربیتی سیشنز میں حصہ لیں گے۔❤🇵🇰🔥
24/06/2026
> *🚨 بریکنگ نیوز 🚨*
*محمد رضوان لاہور میں جاری ریڈ بال کیمپ کے دوران ان فٹ ہو گئے ہیں اور امکان ہے کہ وہ ویسٹ انڈیز کے دورے سے باہر ہو جائیں گے 🤔
23/06/2026
🚨پاکستان کا مقابلہ اسٹریلیا پاکستان کو 200 رنز کا ٹارگٹ دے دیا اسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے کیا پاکستان چیس کر پائے گا 🙉
23/06/2026
🚨وومن ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں سری لنکا نئے ائرلینڈ کو 9 وکٹو سے شکست دے دیا سری لنکا کپتان کی زبردست سنچری 🙉
23/06/2026
🚨افعانستان کے سابق کپتان اصغر افغان نے رحمان اللہ گرباز کو بابر اعظم سے بہتر بلے باز قرار دے دیا🚨 سابق افغان کپتان کا کہنا ہے🗣️ کہ"اس وقت میں رحمان اللہ گرباز کو بابر اعظم سے اوپر ریٹ کروں گا، وہ ایک بہتر کھلاڑی ہے۔ کیا اصغر افعان کی بات ٹھیک ہے"🤔
22/06/2026
کیا لکھوں اج ماں باپ کی شان میں ماشاءاللہ نسیم شاہ اپنی والد کے ساتھ 🥰
22/06/2026
🥰اپنا پسندیدہ سٹار کا انتخاب کریں کنگ کون ہے 🤔
21/06/2026
🚨ویمنز کرکٹ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سوت افریقہ کے ہاتھوں انڈیا کو بدترین شکست دلچسپ مقابلے کے بعد افریقہ نے میچ 6جیت لیا 🙆
21/06/2026
🚨نیوزی لینڈ ٹیم کی شاندار واپسی اور انگلینڈ ٹیم کو ان کے گھر میں دوسرے ٹیسٹ میچ بری طرح شکست دے دی ، پہلے میچ میں شکست کے بعد نیوزی لینڈ ٹیم کو داد دینی چاہیے انہوں نے کم بیک کیا اب سیریز 1-1 میچ سے برابر ہوگئی ہے تیسرا میچ فائنل ہوگا۔ کیا لگتا ہے یہ سیریز کون جیتے گا 🤔
Be the first to know and let us send you an email when Syëd arif Zãmãñ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.