02/27/2026
غم کی خبر
اِنَّالِلّٰهِ وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
واڑئ روغانو درہ نصیر آباد سے تعلق رکھنے والے شیر رحمان ۔اور خالد رحمان انتقال کر گئے ہیں جس کے نماز جنازہ کل28/02/2026. : 11:30 بجے نصیر آباد پرائمری سکول میں ادا کی جائے گی
اللہ تعال مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ امین. 💔😥