04/01/2026
اسلام علیکم!
اُمید ہے تمام احباب خیریت سے ہوں گے
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کے گاؤں کوئیاں کے با صلاحیت اُبھرتے ہوئے نوجوان کھلاڑی “سلطان ناصر "(جو کہ ٹیم میں بوسٹر (setter) کا رول ادا کرتے ہیں اور اس میں اچھی مہارت رکھتے ہیں) با ضابطہ طور پر لالہ الیاس مرحوم والی بال کلب ڈھکی کوئیاں کا حصہ بن گئے ہیں اور آئندہ آنے والے ٹورنامنٹس میں وہ لالہ الیاس مرحوم والی بال کلب کی طرف سے کھیلیں گے ۔
اُمید ہے کہ آئندہ آنے والے ٹورنامنٹس میں ٹیم ایک مضبوط اور منظم ٹیم بن کر اترے گی ۔
ہم "سلطان ناصر" کو کلب میں شامل ہونے پر لالہ الیاس مرحوم والی بال کلب کی منیجمنٹ اور ٹیم کی طرف سے دل کی عمیق گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔
منجانب: لالہ الیاس مرحوم والی بال کلب ڈھکی کوئیاں 🏐❤️
شکریہ