Hussai ZalmI

Hussai ZalmI Sports Updats

08/15/2026

مانے واڑوہ لوٹ 😂😂😂
چیلنج میچ کے د نوید پھٹان پہ آوٹ باندے د مانی سلیبریشن کے لوٹ😂
سادہ گل🎤

تو ہو جاؤ تیار🏏🏆💪🥰😍💜💙🧡💝❤️👏تحصیل رستم کے سرسب و شاداب علاقے برینگن میں ہونے جا رہا بڑا ایونٹبرینگن سپر لیگ فرسٹ ایڈیشن ب...
08/15/2026

تو ہو جاؤ تیار🏏🏆💪🥰😍💜💙🧡💝❤️👏
تحصیل رستم کے سرسب و شاداب علاقے برینگن میں ہونے جا رہا بڑا ایونٹ
برینگن سپر لیگ فرسٹ ایڈیشن برینگن رستم مردان
جس میں ہوگی صرف 8 ٹیموں کے درمیان کرکٹ کی جنگ 🏏🔥
تحصیل رستم کے تمام کھلاڑیوں رجسٹریشن کے اہل ہونگے
پلئیر رجسٹریشن فیس 200 روپے 💵
اونر شپ کے لئے جلد سے جلد رابطہ کریں
چیف آرگنائزر حارث خان
رجسٹریشن کے لئے مطلوبہ نمبر پر رابطہ کریں
سادہ گل🎤

ون ڈے آل پاکستان کراس سنگل وکٹ ٹورنمنٹ یونس سٹیڈیم مردانٹوٹل انعام 1 لاکھ روپے 🏏💵💜💙💝سپانسر اختر علی اونر ملک الیون مردان...
08/15/2026

ون ڈے آل پاکستان کراس سنگل وکٹ ٹورنمنٹ یونس سٹیڈیم مردان
ٹوٹل انعام 1 لاکھ روپے 🏏💵💜💙💝
سپانسر اختر علی اونر ملک الیون مردان 💕💝❤️
23 اگست بروز اتوار ہوگا بڑا سنگل وکٹ جس میں ہونگے ٹیپ بال کرکٹ کے سٹارز آمنے سامنے تو ہو جاؤ تیار💪🔥
صرف 32 ٹیموں کو انٹری دی جائے گی
ناک آوٹ سسٹم
انٹری فیس 2 ہزار روپے
ہر اننگز 7 گیندوں پر مشتمل ہوگا
چھکا چوکا اور ایکسٹرا کے رنز کانونٹ ہونگے
آرگنائزر اسد ماسٹر
انٹری کے لئے مطلوبہ نمبرز پر رابطہ کریں
سادہ گل🎤

08/15/2026

چیلنج میچ میں عدنان کے 2 گیندوں پر 2 چھکے 🏏❤️🔥
سادہ گل🎤

08/14/2026
د بونیر پہ لور 🥰💝🏏🏆سادہ گل🎤
08/14/2026

د بونیر پہ لور 🥰💝🏏🏆
سادہ گل🎤

چیلنج میچ 🏏🏆💪🥰😍💝🔥👏آج ہوگا بونیر ناوگئ کی سرزمین پر ایک بڑا چیلنج مقابلہ 💜💙💛🧡👏مانے بمقابلہ شجاعتناوگی زلمی بمقابلہ ناوگی ...
08/14/2026

چیلنج میچ 🏏🏆💪🥰😍💝🔥👏
آج ہوگا بونیر ناوگئ کی سرزمین پر ایک بڑا چیلنج مقابلہ 💜💙💛🧡👏
مانے بمقابلہ شجاعت
ناوگی زلمی بمقابلہ ناوگی زوانان
تحصیل مندڑ کے بڑے بڑے سٹار ہونگے آمنے سامنے
آج 4:00 بجے ہوگا بڑا ٹاکرا
میچ آج Commentator Sada Gul , Hussai ZalmI پر لائیو دیکھایا جائے گا
سادہ گل🎤
Mani Zamung
Shujaat Ali
Basit Ali
Naveed PathaN

08/13/2026

لیگل بالنگ ہے یا نہیں؟
کمینٹ میں اپنی رائے کا اظہار کریں
ایک دوست نے ویڈیو سینڈ کی ہے پوچھا ہے کہ یہ لیگل بالنگ نہیں ہے آپ لوگوں کی رائے درکار ہے
سادہ گل🎤

اے کے جونئیر ٹورنمنٹ فرسٹ ایڈیشن برینگن رستمانٹری فیس 1500 روپےونر اور رنراپ کے لئے نقد انعاماتآرگنائزر منصور خان & حارث...
08/12/2026

اے کے جونئیر ٹورنمنٹ فرسٹ ایڈیشن برینگن رستم
انٹری فیس 1500 روپے
ونر اور رنراپ کے لئے نقد انعامات
آرگنائزر منصور خان & حارث خان
انٹری کے لئے مطلوبہ نمبرز پر رابطہ کریں
سادہ گل🎤

ایک تصویر اور 41977 ٹیسٹ رنز 🥶❤️🔥آپ کا ان میں پسندیدہ کھلاڑی کونسا ہے کمینٹ کریںسادہ گل🎤
08/12/2026

ایک تصویر اور 41977 ٹیسٹ رنز 🥶❤️🔥
آپ کا ان میں پسندیدہ کھلاڑی کونسا ہے کمینٹ کریں
سادہ گل🎤

Address

New York, NY
07008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussai ZalmI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category