07/03/2026
ان سے غلطی یہ کیوں نہیں ہوئی کہ اپنے اپ کو گولی مار دیتے یا کسی نہر میں چھلانگ لگا دیتے یا بجلی کی تار کو ہاتھ لگا لیتے ہیں کہ اپنی فیملی کو گالیاں ماں باپ کو گالیاں دیتے کائنات کی عظیم ہستی کے بارے میں ان لوگوں سے غلطی ہو گئی یہ بھلا کوئی لاجک ہے۔۔
پلیز جن کے پاس جتنا پلیٹ فام ہے ان کے خلاف اواز بلند کریں تاکہ کل قیامت میں ہمارا شمار آقا کریم کے غلاموں میں ہو نہ کہ گستاخوں کی حمایت میں ۔۔
سوچیں پندرہ دن نشریات بند ہونے کے
بدلے امریکہ و یورپ نے جیو نیوز کو کن انعامات و کرامات سے نوازا ہو گا؟؟؟؟
اگر کوئی یہ کہتا ہے کہ یہ سب انجانے میں ہوا تو وہ کوئی بہت بڑا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے
کوئی ایک عام بندہ جب سوشل میڈیا کے لیے ویڈیو بناتا ہے تو اس کے اغراض و مقاصد ذہن میں بہت واضح ہوتے ہیں
ویڈیو بنانا پھر ایڈٹ کرنا اسکو کانٹینٹ کو دیکھنا کہ اسکا مقصد کیا ہے
تو جیو نیوز جیسا ادارہ یہ سب انجانے میں کر . یہ جھوٹ ہے میں اس جھوٹ کو ماننے کو تیار نہیں ہو سکتا..