Aqeel Abbasi sweeti

Aqeel Abbasi sweeti (aqeel Abbasi)

12/29/2025
🗿واسطہ پڑتا ہو تو نسلوں کا پتا چلتا ہےباتوں سے تو ہر کوئی خاندانی لگتا ہے✅
01/17/2025

🗿واسطہ پڑتا ہو تو نسلوں کا پتا چلتا ہے
باتوں سے تو ہر کوئی خاندانی لگتا ہے✅

یہ وہ جگہ ہے جہاں تین عظیم پہاڑوں کا سنگم  کوہ  #ہمالیہ ، کوہ  #ہندوکش اور کوہ  #قراقرم کے  سلسلے آپس میں ملتے ہیں ۔۔اسل...
01/16/2025

یہ وہ جگہ ہے جہاں تین عظیم پہاڑوں کا سنگم کوہ #ہمالیہ ، کوہ #ہندوکش اور کوہ
#قراقرم کے سلسلے آپس میں ملتے ہیں ۔۔اسلیے اسے تین #پہاڑوں کا سنگم کہا جاتا ہے.

🚨 بریکنگ: رپورٹ کے مطابق، صائم ایوب فروری کے دوسرے ہفتے سے اپنی ٹریننگ شروع کر سکیں گے۔  I   I   I
01/10/2025

🚨 بریکنگ: رپورٹ کے مطابق، صائم ایوب فروری کے دوسرے ہفتے سے اپنی ٹریننگ شروع کر سکیں گے۔

I I I

صائم ایوب کے پاؤں  کی انجری بالکل بھی ٹھیک نہیں لگ رہی ، اللہ کرے فریکچر ہونے سے بچ گیا ہو ورنہ آئی سی چیمپیئنز ٹرافی 20...
01/04/2025

صائم ایوب کے پاؤں کی انجری بالکل بھی ٹھیک نہیں لگ رہی ، اللہ کرے فریکچر ہونے سے بچ گیا ہو ورنہ آئی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 سے باہر ہو جائیں گے 💔

۔

| |

Address

New York, NY

Telephone

+923427384200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqeel Abbasi sweeti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share