08/25/2026
انٹری فری، کھانا فری، رہائش فری 📣📣
الفردوس آل پاکستان اوپن فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
آیا ضلع ساہیوال کا برینڈ کرکٹ ٹورنامنٹ
8 ٹیمیں، 3 نائٹس،لیگ سسٹم
ٹورنامنٹ ٹوٹل انعامات 500,000 (پانچ لاکھ روپے)
مورخہ 01,02,03 اکتوبر 2026 بمقام چکنمبر 45/12-ایل فردوس چیچہ وطنی
زیرنگرانی: لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب
ٹورنامنٹ صدر اینڈ آرگنائزر: ذیشان شانی پنجاب پولیس
آرگنائزرز: فیصل رحمان (CAA)
حافظ مبین شاہد ، حافظ جاوید گریوال
ایونٹ مینجر: وقار شاہ سیالکوٹ
میڈیا ہیڈ: نوید احمد میاں چنوں
ٹیم انٹر کروانے کیلئے وقار شاہ سے رابطہ کریں شکریہ
رابطہ نمبرز:
وقار شاہ 03338683457
نوید احمد 03017921509