08/18/2026
کوٹ ادو کے ابھرتے ہوئے اسٹار فٹبالر محمد زاہد( فرام کیپکو ) کا اپنی آبائی شہر فیصل آباد کی ٹیم سٹی فٹبال کلب سمندری کی نمائندگی کرتے ہوئے 448GB کے خلاف شاندار کھیل کا مظاہرہ، پاؤں کی انجری کے باوجود شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اہم گول اسکور کیا اور اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا ۔