Pak Nation One

Pak Nation One your destination for the latest and most thrilling live News, Update & sports action!

پنجاب میں کھیلوں کے فروغ کی نئی پیش رفت، طلبہ کو فیصلہ سازی میں شامل کرلیا گیاپنجاب اسپورٹس بورڈ کے ایڈوائزری بورڈ میں پ...
09/05/2026

پنجاب میں کھیلوں کے فروغ کی نئی پیش رفت، طلبہ کو فیصلہ سازی میں شامل کرلیا گیا
پنجاب اسپورٹس بورڈ کے ایڈوائزری بورڈ میں پہلی مرتبہ طلبہ کو بھی شامل کرلیا گیا ہے، جسے نوجوانوں کو کھیلوں کی پالیسی اور فیصلہ سازی کے عمل میں براہِ راست شریک کرنے کی جانب اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔
اسپورٹس بورڈ پنجاب کے مطابق ایڈوائزری بورڈ کے اجلاس میں طلبہ نے بھی شرکت کی۔ اجلاس کی صدارت وزیرِ کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر نے کی۔
وزیرِ کھیل پنجاب نے کہا کہ نوجوان اب کھیلوں سے متعلق پالیسی سازی اور فیصلہ سازی میں براہِ راست اپنا کردار ادا کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ کالجز اور یونیورسٹیز میں اسپورٹس کوٹہ پر مؤثر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا، جبکہ نجی یونیورسٹیوں میں بھی اسپورٹس کوٹہ سسٹم کے نفاذ پر توجہ دی جائے گی۔
حکام کے مطابق پنجاب اسپورٹس بورڈ کے ایڈوائزری بورڈ کی مدت ایک سال مقرر کی گئی ہے۔
یہ اقدام نوجوانوں کو کھیلوں کے نظام میں زیادہ مؤثر نمائندگی دینے اور ان کی رائے کو پالیسی سازی کا حصہ بنانے کی ایک اہم کوشش ہے۔



پیڈل کورٹس پر 10 سے 12 کروڑ خرچ، تشہیر پر وزیر کھیل کا جوابلاہور کے نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس میں 5 نئے پیڈل اسپورٹس کور...
09/05/2026

پیڈل کورٹس پر 10 سے 12 کروڑ خرچ، تشہیر پر وزیر کھیل کا جواب
لاہور کے نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس میں 5 نئے پیڈل اسپورٹس کورٹس کا افتتاح کر دیا گیا۔ صوبائی وزیرِ کھیل فیصل ایوب کھوکھر نے کورٹس کا افتتاح کیا، جن میں ایک انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ جبکہ چار نیشنل اور پریکٹس کورٹس شامل ہیں۔

اس منصوبے پر 10 سے 12 کروڑ روپے لاگت آنے کی بات سامنے آئی ہے۔ افتتاح کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور صوبائی وزیرِ کھیل کی بڑی تصاویر بھی توجہ کا مرکز بنیں۔ فیصل ایوب کھوکھر نے کہا کہ اگر عوام کے پیسوں سے کروڑوں روپے خرچ ہوئے ہیں تو اس کام کی تشہیر کرنا بھی ان کا حق ہے۔

09/04/2026

Uncle Had No Idea This Prank Was Coming! 😂

09/04/2026

Part 11

09/04/2026

Part 10

09/04/2026

Part 9

09/04/2026

Part 8

09/04/2026

Part 7

09/04/2026

Part 6

09/04/2026

Part 5

Address

New York, NY
10001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Nation One posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share