09/04/2026
RCC Monster LLC فیملی کے کپتان اسلم جانی کا دل کی گہرائیوں سے بہت بہت شکریہ، جو نہایت ہی اچھے انسان، خوش اخلاق اور بہترین کھلاڑی ہیں۔ 🤝❤️
گنڈیری جونیئر کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل مقابلے میں خصوصی طور پر شرکت کرکے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنے پر آپ کا تہہ دل سے شکریہ۔
گنڈیری جونیئر کرکٹ ٹورنامنٹ کی پوری انتظامیہ کی جانب سے آپ کا بے حد شکریہ۔ ❤️🤝