پشتون تہ ژوندون غواڑو

پشتون تہ ژوندون غواڑو Why not show my post

ماشاءاللّٰه‎  ماشاءاللّٰه‎ جمشید خان د جیل نه رخلاس شو ۔
11/15/2024

ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎
جمشید خان د جیل نه رخلاس شو ۔

کل پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے وزیرستان میں ایسا عظیم الشان آپریشن کیا کہ نہ صرف ایک ماں اور چار بیٹیوں سمیت، بلکہ دو 'نن...
11/15/2024

کل پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے وزیرستان میں ایسا عظیم الشان آپریشن کیا کہ نہ صرف ایک ماں اور چار بیٹیوں سمیت، بلکہ دو 'ننھے منے' دہشتگردوں کو بھی 'مستقل نیند' سلا دیا۔ جی ہاں، ان معصوم بچوں نے بھی دہشتگردی کی دنیا میں ابھی 'پہلا قدم' ہی رکھا تھا کہ فوراً ان کا 'کیرئیر' ختم کر دیا گیا۔

یہ دونوں ننھے دہشتگرد تو اتنے خطرناک تھے کہ اگر بڑا ہونے دیتے تو شاید پٹاخے چلا کر پورے ملک کو ہلا دیتے! ملک کی سلامتی کے لیے اتنے بڑے تھریڈ کو ختم کرنا واقعی ہمارے جوانوں کا عظیم کارنامہ ہے۔ اب قوم سکون سے اپنی نیند پوری کر سکتی ہے، کیونکہ دو معصوم بچوں کو مار کر ہم نے ملک کو 'محفوظ' بنا لیا ہے۔

خیر، ماں اور بیٹیوں کا بھی مسئلہ تھا۔ سوچا ہوگا کہ چلو فیملی آؤٹنگ کے ساتھ کچھ دہشتگردی بھی ہو جائے، مگر پاک آرمی نے ان کی 'پکنک پلاننگ' کو بھی ناکام بنا دیا۔ آج وزیرستان کی فضاؤں میں اداسی سی ہے، مگر مبارک ہو پاک آرمی کو کہ ہمیں اتنے 'بڑے خطرے' سے بچا لیا
وزیرستان ایک بار پھر خون سے رنگا رنگ
پختون تو بنے ایسے واقعات کے لئے ہیں اور بالخصوص وزیرستان

11/15/2024

سوال کا جواب لازمی کمنٹ میں دو ؟
کل ریاست پاکستان کے حملے میں پورے خاندان میں صرف یہ واحد لڑکا بچ گیا باقی پورا خاندان ختم ہو گیا خدا نخواستہ اگر کل اس لڑکے نے بندوق اٹھایا اور دشگرد بن گیا تو کیا یہ صحیح ہے یا غلط ؟

10/10/2024

لوس چگ کے!
یا اللہ جل جلالہ تہ میژ دے دغی بے غیرتہ ملک نہ نور خلوس کے!
آمین ثم آمین
🙏🙏🙏🙏🙏

09/13/2023

*۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جلسہ عام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔*

*۔مظلوم اولسی تحریک پاکستان۔*

مظلوم اولسی تحریک پاکستان کے زیر اھتمام پاکستان کےمظلوم عوام کو ایک پلیٹ فارم پر منظم کرنے اور اتحاد واتفاق کو اجاگر کرنے کے لئے ایک عظیم الشان عوامی جلسہ عام *بتاریخ 17 ستمبر بروز اتوار بوقت 5 بجے شام بمقام سہراب گوٹ* منعقد کیا جارھا ھیں اس جلسہ عام میں کراچی شہر کے غیور اور با شعور عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ھیں جلسہ عام سے مظلوم اولسی تحریک کے *چئیرمین محترم مشر حاجی صادق خان اچگزئی* خطاب کرے گے

منجاب مظلوم اولسی تحریک پاکستان (صوبہ سندہ کراچی ڈویژن )

03/14/2023

سکیورٹی اداروں کو چاہیے کہ فورا پورے پنجاب صوبہ میں انٹرنیٹ سروس بند کردیں آج پنجاب صوبہ کے مرکز لاہور میں حالت ٹھیک نہیں ہے
وزیرستان میں چھوٹی چھوٹی واقعات پر انٹرنیٹ سروس معطل کرتے ہیں آج پنجاب صوبہ میں کیوں انٹرنیٹ سروس بند نہیں کرسکتے

03/12/2023

#سراروغہ
احمد وام بنگے والا اور اکاخیل کے علاقوں میں فوج کی طرف سے کرفیو نافذ کر دیا ہے تاحال وجوہات معلوم نہ ہوسکی
پرآمن علاقوں میں ایک بار پھرسازش کے تحت جنگ مسلط کرنے کی کوشش ہورہی ہے
ھم فوج کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ عام عوام کو تنگ نہ کیا جائے ورنہ سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا

ٹانک ۔ اب آپ شہر ٹانک میں السید ہنڈا 125 اور CD 70 لکی کمیٹی سکیمجاپان موٹر سائیکل اینڈ موٹر بارگین ایڈریس ۔ وانہ روڈ وز...
03/01/2023

ٹانک ۔ اب آپ شہر ٹانک میں السید ہنڈا 125 اور CD 70 لکی کمیٹی سکیم
جاپان موٹر سائیکل اینڈ موٹر بارگین
ایڈریس ۔ وانہ روڈ وزیر آباد شہزادہ مارکیٹ ٹانک
کفایت محسود موبائل نمبر 03414527340
عبداللّٰہ محسود موبائل نمبر 03345785517

شکریہ شمالی وزیرستان اللہ دہ م کامیاب لاری 😍😍✌  Manzoor Ahmad Pashteen Ali Wazir
02/26/2023

شکریہ شمالی وزیرستان اللہ دہ م کامیاب لاری 😍😍✌

Manzoor Ahmad Pashteen
Ali Wazir

This vlogger makes great videos! Come watch!
02/05/2023

This vlogger makes great videos! Come watch!

ٹانک ۔ اب آپ شہر ٹانک میں السید ہنڈا 125 اور CD 70 لکی کمیٹی سکیمجاپان موٹر سائیکل اینڈ موٹر بارگین ایڈریس ۔ وانہ روڈ وز...
01/08/2023

ٹانک ۔ اب آپ شہر ٹانک میں السید ہنڈا 125 اور CD 70 لکی کمیٹی سکیم
جاپان موٹر سائیکل اینڈ موٹر بارگین
ایڈریس ۔ وانہ روڈ وزیر آباد شہزادہ مارکیٹ ٹانک
کفایت محسود موبائل نمبر 03414527340
عبداللّٰہ محسود موبائل نمبر 03345785517

Address

Lahore, VA

Telephone

+913414527340

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پشتون تہ ژوندون غواڑو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category