01/13/2026
📢 خیبر پختونخوا میں سرکاری نوکریوں کا شاندار موقع!
خیبر پختونخوا کے ایک سرکاری ادارے میں درج ذیل خالی آسامیوں کے لیے صوبے کا ڈومیسائل رکھنے والے افراد سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
📋 آسامیوں کی تفصیل:
1️⃣ ڈرائیور (BPS-06)
تعداد: 03
عمر: 21 تا 35 سال
تعلیم/تجربہ: خواندہ، LTV ڈرائیونگ لائسنس اور گاڑی کی مرمت کا تجربہ۔
2️⃣ ڈسپیچ رائیڈر (BPS-05)
تعداد: 01
عمر: 21 تا 35 سال
تعلیم: مڈل پاس بمعہ ڈرائیونگ لائسنس۔
3️⃣ دفتری کم ڈپلیکیٹ مشین آپریٹر (BPS-04)
تعداد: 01
عمر: 18 تا 40 سال
تعلیم: مڈل پاس۔
4️⃣ جنریٹر آپریٹر (BPS-03)
تعداد: 01
عمر: 18 تا 40 سال
تعلیم: میٹرک (سائنس) بمعہ الیکٹریشن ڈپلومہ۔
5️⃣ ٹیوب ویل آپریٹر (BPS-03)
تعداد: 01
عمر: 18 تا 40 سال
تعلیم: میٹرک (سائنس)۔
📅 آخری تاریخ: 30 جنوری 2026
📝 اپلائی کرنے کا طریقہ: امیدوار اپنی درخواست سادہ کاغذ پر لکھیں اور اس کے ساتھ اپنا بائیو ڈیٹا (CV)، 2 عدد رنگین تصاویر، شناختی کارڈ کی کاپی اور تعلیمی اسناد کی تصدیق شدہ کاپیاں لف کرکے درج ذیل پتہ پر بھیجیں۔
📮 پتہ: پی او باکس نمبر 735، یونیورسٹی آف پشاور۔