AR Cricket Sport

AR Cricket Sport Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AR Cricket Sport, Sports Team, Chicago, IL.

شیر اگر بوڑھا بھی ھو جاے تو وہ شکار کرنا نہیں بھولتا ڈھلتی عمر پر ارادے ابھی جوان ٹیپ بال کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بہترین ...
01/17/2025

شیر اگر بوڑھا بھی ھو جاے تو وہ شکار کرنا نہیں بھولتا ڈھلتی عمر پر ارادے ابھی جوان ٹیپ بال کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بہترین بولر استادوں کے استاد لیجنڈ آف پاکستان ظہیر کالیا جنھوں نے پاکستان ہر کونے میں اپنی بولنگ کا جادو جگایا پاکستان کیا سعودی عرب دوبئی شارجہ مسقط ابو ظیبی میں بھی بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا چھوٹا ران اپ اور دائیں ہاتھ سے گیند بازی کرنے کا ہنر کوئی ان سے سیکھے لاھور کی شان 45 سال سے زیادہ عمر اور فیٹنس ینگ پلیئر جیسی اللہ تعالٰی اور بھی زیادہ کامیاب کرے استاد کو
نیو آنے والے بولر کو سیکھنا چاہیے استاد سے ❤️🏏🏆🔥🖤🩶
My one of the favourite tapeball bowler

10/14/2024

Address

Chicago, IL

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AR Cricket Sport posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share