United Jamu Kashmir CC

United Jamu Kashmir CC کھیلوں کے ناطے دوستی کے
مثبت سرگرمیوں میں مصروف عمل رہنا
جسمانی ورزش کے ساتھ ساتھ ذہنی سکون
ایتھلیٹ �

24/06/2025
24/06/2025
12/04/2024

Watch this from our Out form Ab Rehman 🐐

02/03/2024

فخرے التمیمی سعودی عرب
فخرے باغ

تیمور بھائی کی سعودی عرب میں کھیلے گئے ایونٹ میں بہترین پرفارمنس اور ٹیم کو چمپئین بنانے میں اہم کردار ۔

کشمیر کرکٹ اور خاص کر باغ کرکٹ پہ اپنی تیز و تند باؤلنگ سے شائقینِ کرکٹ کے دلوں پہ راج کرنے والے تیمور اب روزگار کے سلسلہ میں سعودی عرب میں مقیم ہیں زندگی کی تمام الجھنوں کو سلجھانے سے فرصت پا کر دیار غیر میں کھیلنا انتہائی شوق والا معاملہ ہے۔
اللہ پاک بھائی کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین


Friends

خبر غمہمارے پیارے بھائی اور یونائیٹڈ جموں وکشمیر کرکٹ کلب سعودی عرب کے بانی رکن سید وقاص کے والد سید جاوید صاحب حرکت قلب...
25/02/2024

خبر غم

ہمارے پیارے بھائی اور یونائیٹڈ جموں وکشمیر کرکٹ کلب سعودی عرب کے بانی رکن سید وقاص کے والد سید جاوید صاحب حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال فرما گئے ۔

اللہ پاک اس بابرکت شب کے صدقے مرحوم کی مغفرت فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

یونائیٹڈ جموں وکشمیر کرکٹ کلب و کمیٹی سعودی عرب

یونائیٹڈ جموں وکشمیر کرکٹ کلب کے جارحانہ مزاج بلے باز عبدالرحمان گیند باز کا سامنا کرنے کے لئے تیار۔   ゚viralシfypシ゚    H...
22/12/2023

یونائیٹڈ جموں وکشمیر کرکٹ کلب کے جارحانہ مزاج بلے باز عبدالرحمان گیند باز کا سامنا کرنے کے لئے تیار۔

゚viralシfypシ゚


Highlight

Address

NEOM COMMUNITY
Tabuk
49614

Telephone

+923179391831

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when United Jamu Kashmir CC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to United Jamu Kashmir CC:

Share

Category