18/06/2026
ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان کے بارے میں ایک متنازعہ بیان سامنے آیا۔
جس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکہ نے پاکستان کو اربوں ڈالر کی امداد، جدید اسلحہ، طیارے اور فوجی سازوسامان فراہم کیا تاکہ دہشت گردی کے خلاف کارروائی کی جا سکے۔
ان کا الزام تھا کہ پاکستانی سیاست دان اور جرنیل امریکہ کو بے وقوف سمجھ رہے ہیں۔
ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ الق-اعدہ کے اہم افراد پاکستان کے مختلف شہروں، جن میں راولپنڈی، لاہور اور اسلام آباد شامل ہیں، میں مارے گئے یا گرفتار ہوئے۔
ٹرمپ کا کہنا تھا کہ
پاکستان کو ایک صوبے میں ڈرون حملوں اور جیٹ بمباری کے بجائے مشرقی صوبوں کے علاقوں پر بھی توجہ دینی چاہیے، کیونکہ وہاں سے دہش-ت گرد سرحد پار کرکے کشمیر اور بھارت میں حملے کرتے ہیں، جن میں معصوم اور بے گناہ لوگ مارے جاتے ہیں۔
تاہم پاکستان کا مؤقف رہا ہے کہ اس نے دہش-ت گردی کے خلاف بڑی قربانیاں دی ہیں اور ہزاروں شہریوں اور سیکیورٹی اہلکاروں نے اس جنگ میں جانیں قربان کی ہیں۔
PTM NEWS.