31/08/2026
🏏 پیٹو سپر 8 آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 🏏
🔥 کرکٹ کے شائقین ہو جائیں تیار! شاندار مقابلے اور سنسنی خیز کھیل کا بڑا میلہ! 🔥
علاقے کی تاریخ کا سب سے بڑا اور منفرد کرکٹ ٹورنامنٹ جس میں پاکستان بھر سے بہترین کھلاڑی اور ٹیلنٹڈ ٹیمیں مدِمقابل ہوں گی۔ اپنی ٹیم رجسٹر کروائیں اور میدان ماریں!
🏆 پہلا انعام (Winner Prize):
🏍️ برانڈ نیو 70cc موٹر سائیکل
✨ ٹورنامنٹ کی اہم خصوصیات:
🏏 فارمیٹ: سپر 8 (Super 8 Format)
⚡ رفتار اور سنسنی: ہر میچ میں چوکے، چھکوں کی برسات
📺 لائیو کوریج: سوشل میڈیا پر میچز کی لائیو براڈکاسٹنگ
🎖️ انفرادی انعامات: مین آف دی میچ اور مین آف دی سیریز کے لیے شاندار ٹرافی اور خصوصی انعامات
📝 رجسٹریشن اور تفصیلات:
اپنی ٹیم کی انٹری فوری یقینی بنائیں کیونکہ جگہ محدود ہے!
📍 مذید معلومات کیلئے دے گئے نمبر پر رابطہ کریں شکریہ