🌟کامیابی کا راز🌟
حسن علی نے تو حد کی ❤️ جب پتہ چلا کہ میرا ایک معزور فین مجھ سے ملنا چاہتا ہے تو فوراً اپنے معزور فین سے ملی اور ان کے خواہش پوری ہے معزور فین کی خوشی کی انتہا نہ تھی دیکھئے ویڈیو میں ❤️
Hassan Ali u Beauty❤️
13/10/2021
پاکستان ورلڈکپ سکواڈ کا کل انٹر سکواڈ سنیریو پریکٹس میچ ہوا۔
اس میں ٹاپ آرڈر کو 15 اوورز میں 150 رنز بنانے کا ہدف دیا گیا تھا۔
جبکہ مڈل آرڈر کو 12 اوورز میں 110 رنز بنانے کا ہدف دیا گیا تھا۔
اور بالرز کو یہ حدف دیا گیا تھا کہ دونوں قسم کے بلے بازوں کو اپنے حدف تک پہنچنے سے روکنا ہے🙂
میچ کے بعد کے حالات:
پاکستانی ٹاپ آرڈر صرف 103 رنز بنا سکا، اور مڈل آرڈر نے صرف 100 رنز بناۓ😕
ٹاپ آرڈر کے بابر، رضوان اور فخر متاثر کن کارکردگی نہ دکھا سکے اور مڈل آرڈر میں سرفراز اور ملک بھی خاص نظر نہیں آۓ۔
بالنگ ڈپارٹمنٹ کافی اچھا رہا، حسن علی اور حارث رؤف کی اچھی گیندبازی، حفیظ نے بھی تین وکٹیں لیں🙂
اب اس پر تجزیہ نگاری کرتے ہیں🙂
بہت سارے لوگ پوسٹس کر رہے ہیں اور مایوسی کا شکار ہو رہے ہیں کہ بلےباز نہیں چل رہے ہیں۔ جبکہ میں صرف اس بات پر خوش ہوں کہ اگر بلے باز نہیں چلے تو گیندباز تو چلے ہیں نا کیونکہ اگر ایک ہی ٹیم کے اندر مقابلہ ہو رہا ہو تو ایک دن صرف ایک ہی ڈپارٹمنٹ کا ہوتا ہے یا تو بلےباز مہارت دکھائینگے یا پھر گیندباز بازی لے جائینگے۔
آج گیندبازوں نے جان ماری تو ہدف تک پہنچنے میں کامیاب رہے🙂
اصل مہارت کا دونوں ڈپارٹمنٹس کا وارم اپ میچز میں اندازہ لگائینگے کیونکہ اس وقت بلےباز اور گیندباز دونون مخالف ٹیم سے ٹکرائینگے اور دونوں اپنی مہارت دکھانے کی کوشش کرینگے۔
اس لیے میری آپ تمام فیسبکی حضرات سے گزارش ہے گہ فی الحال کسی پر بھی فتویٰ جاری نہ کریں😕
جیسا ہے چلنے دیں اور اپنی ٹیم کو سپورٹ کریں۔ شکریہ!
مزید اپڈیٹس اور کرکٹ حالات سے باخبر رہنے کے لیۓ میرا فیج لائیک فالوو کریں!
❤️🇵🇰
12/10/2021
Some of Iftikhar Ahmed's latest scores:
45* off 17 balls
54* in 26 balls
33* off 21 balls
55* off 34 balls
58 off 34 balls
36 off 18 balls
40* off 25 balls
He deserve in place of Asif Ali in T20 World Cup
12/10/2021
سیمی فائنل میں 17 بالز پر 45 رنز کر کے ہارا ہوا میچ جیتا دینا
اور ٹورنامنٹ میں دوسرے سب سے زیادہ رنز کرنا اگر آپکی پھر بھی ورلڈ کپ اسکواڈ میں جگہ نہیں بن سکتی
پھر سمجھ لینا کہ یا تو یہ بندہ خوبصورت نہیں ہوگا یا اسکی سفارش نہیں ہوگی
😜😁
Be the first to know and let us send you an email when Tape Ball Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.