Zalmi Zindabad

Zalmi Zindabad my all friends my heart

25/08/2026
25/08/2026

I got over 30 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

میڈم دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں واقعی آپ خیبر پختونخواہ کا فخر ہیںRuqia Nawaz Khan
24/08/2026

میڈم دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں واقعی آپ خیبر پختونخواہ کا فخر ہیں
Ruqia Nawaz Khan

06/08/2026

Sajjad mohmand team

06/08/2026

شاھد خٹک کے سات پی ٹی آی ٹیم موجود #

چیئرمین مستمیل شاہ کل پشاور کے جلسے میں موجود تھا جہاں انہوں نے عمران خان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ ان کے ساتھ ان کی ...
06/08/2026

چیئرمین مستمیل شاہ کل پشاور کے جلسے میں موجود تھا جہاں انہوں نے عمران خان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ ان کے ساتھ ان کی پوری ٹیم بھی پنڈال میں موجود تھی۔ اللہ تعالیٰ چیئرمین مستمیل شاہ کو صحت، عزت اور کامیابی عطا فرمائے، انہیں مزید ترقی دے اور ہر میدان میں کامیاب کرے۔ آمین Mustamil Shah

ممبر قومی اسمبلی ساجد خان مہمند اور سابقہ ایم پی اے عائشہ مہمند کے پہلے دور حکومت میں منظور شدہ موصل کور روڈ پر واٹر باو...
02/08/2026

ممبر قومی اسمبلی ساجد خان مہمند اور سابقہ ایم پی اے عائشہ مہمند کے پہلے دور حکومت میں منظور شدہ موصل کور روڈ پر واٹر باونڈ کا کام جاری ہے۔

ایم این اے ساجد خان مہمند، ایم پی اے محبوب شیر اور سابق ناظم اعلی ملک نوید احمد مہمند کی کاوشوں سے فنڈز ریلیز ہوا، انشاءاللہ ضلع مہمند کی ترقی کا سفر بدستور جاری رہے گا۔

ارم اکملپاکستان تحریکِ انصاف کی متحرک کارکن، جو 9 مئی کے بعد کئی ماہ کوٹ لکھپت جیل میں قید رہیں۔آج علالت کے باعث انتقال ...
02/08/2026

ارم اکمل

پاکستان تحریکِ انصاف کی متحرک کارکن، جو 9 مئی کے بعد کئی ماہ کوٹ لکھپت جیل میں قید رہیں۔

آج علالت کے باعث انتقال کر گئیں۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

Address

Jehhda
Rabigh

Telephone

+966562006172

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zalmi Zindabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zalmi Zindabad:

Shortcuts

Share

Category