Najeeb foundation

Najeeb foundation ❤️ہر وقت یہ کوشش کریں کہ کسی کو نقصان کی بجائے فائدہ پہنچائے تاکہ قیامت کے روز آپ کی نیکیوں کا پلڑا بھاری رہے۔❤️
Najeeb Ullah

🚨 اہم اطلاع — لاپتہ نوجوان 🚨عثمان علی ولد فضل محمد، سکنہ شواوو، تحصیل چکیسر ضلع شانگلہ عمر تقریباً 18 سال، گزشتہ تین دنو...
03/04/2026

🚨 اہم اطلاع — لاپتہ نوجوان 🚨
عثمان علی ولد فضل محمد، سکنہ شواوو، تحصیل چکیسر ضلع شانگلہ عمر تقریباً 18 سال، گزشتہ تین دنوں سے لاپتہ ہیں۔
تمام اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ اگر کسی کو ان کے بارے میں کسی بھی قسم کی معلومات ہو تو براہِ کرم فوری طور پر رابطہ کریں۔ آپ کی ایک اطلاع کسی کے گھر کی خوشیاں واپس لا سکتی ہے۔
📢 اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ عثمان علی کو جلد از جلد تلاش کیا جا سکے۔
جزاک اللہ خیر 🤲 رابطہ نمبر راحت خان
03418195302
محمد يوسف
03449677152

Address

Jeddah

Telephone

+966582393790

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Najeeb foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Najeeb foundation:

Share

Category