Dammam sports

Dammam sports Respect sports man

16/06/2026

Arslan Achi Butt against Austad Zaheer Kalay.
Well done 👍 keep it up.
Best of luck for your future 🌺❤️🌹

Well done Hafiz Zubair bhai and Co...!!!Best of luck...!!الریاض سپر لیگ سیزن 15فری انٹری انعامی رقم دو ہزار ریال۔۔۔۔🏆🏏♥️...
16/06/2026

Well done Hafiz Zubair bhai and Co...!!!
Best of luck...!!
الریاض سپر لیگ سیزن 15فری انٹری انعامی رقم دو ہزار ریال۔۔۔۔🏆🏏♥️۔۔۔40 ٹیمیں مکمل
الریاض کی ہسٹری میں سب سے زیادہ کسی ایک ٹورنامنٹ میں ٹیمیں انٹر ہوئی ہے۔۔اب پورا الریاض کھیل گا۔۔🏆🏏۔۔
بس الریاض کرکٹ کو انشاءاللہ پورے سعودی عرب روشن کرنا ہے بہت شکریہ ان سب دوستوں کا جو ہر میدان پر میرے ساتھ ہوتے ہے۔۔انشاءاللہ کوشش ہے کہ الریاض کرکٹ کے لیے 🏆 🏏 🏆۔۔اور بھی زیادہ کام کرے ینگ سٹار کھلاڑیوں کو آگے لے کر آئے۔۔🏆🏏♥️ایک کمٹ لازمی کرے شکریہ

16/06/2026

Saudi Arabia National cricket team vc captain Zain awan .
spical Mesag for young cricketers.

15/06/2026
کون بنے گا چیمپئن 🏆انٹر ویلیج کرکٹ ٹورنامنٹ 125 جنوبی سرگودھا 15 جون بروز پیر آ خری کوارٹر فائنل 1 Pm ولی الیون 92 جنوبی...
15/06/2026

کون بنے گا چیمپئن 🏆
انٹر ویلیج کرکٹ ٹورنامنٹ 125 جنوبی سرگودھا

15 جون بروز پیر

آ خری کوارٹر فائنل 1 Pm

ولی الیون 92 جنوبی
بمقابلہ
العباس کرکٹ کلب تہزیب شاہ

سیمی فائنل فرسٹ 2:15

125 جنوبی وقاص الیون
بمقابلہ
98 شمالی شہرام دیال

سیمی فائنل 2
ونر کوارٹر فائنل
بمقابلہ
105 شمالی نصر شہید کلب امجد اقبال
Live On Facebook
King Cobra Live coverage

🏆🇵🇰🏏💰Mini PSL 2026💰🏏🇵🇰🏆Chairman Event Leader of Tape BallMian Asif Nadeem Sahab 🌺🌹🌟                   🏆🔥چیمپین چیمپین چی...
15/06/2026

🏆🇵🇰🏏💰Mini PSL 2026💰🏏🇵🇰🏆
Chairman Event Leader of Tape Ball
Mian Asif Nadeem Sahab 🌺🌹🌟
🏆🔥چیمپین چیمپین چیمپین 🔥🏆
لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم چیمپین 💥🏆
فہد میاں چنوں چیمپین 💥🏆
اسامہ علی سیالکوٹ چیمپین 💥🏆
⚡️💥🔥Mini PSL 💥🔥⚡️
الفرید سپورٹس میاں چنوں نے ٹورنامنٹ کے تمام میچز جیت کر ٹورنامنٹ کی خوبصورت ٹرافی اپنے نام کر لی پورے ٹورنامنٹ میں
اسامہ علی ،، فہد میاں چنوں ،، اسد شاہ ،، اور مبشر لیفٹی کی اچھی بلے بازی رہی اور بولنگ میں
ارشد آفریدی ،، منیب چھوٹا ،، علی چھوٹا ،، جلاد خان اور شہرام کاکا کی اچھی بولنگ
فائنل میچ میں اسامہ اور فہد میاں چنوں کی کمال کی بلے بازی
بہت بہت مبارک باد
لیڈر اف ٹیب بال میاں آصف ندیم صاحب 🤍🥇❣️🫶

🏏🇸🇦🔥 کرکٹ کے دیوانوں کے لیے بڑی خوشخبری! 🔥🇸🇦🏏Tamimi Super League Season 4 کا شاندار آغاز ہونے جا رہا ہے، اور تمام 16 ٹیم...
15/06/2026

🏏🇸🇦🔥 کرکٹ کے دیوانوں کے لیے بڑی خوشخبری! 🔥🇸🇦🏏

Tamimi Super League Season 4 کا شاندار آغاز ہونے جا رہا ہے، اور تمام 16 ٹیمیں کنفرم ہو چکی ہیں۔ اب میدان سجے گا، جوش و جذبہ اپنے عروج پر ہوگا، اور بہترین ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔

🏆 پہلی پوزیشن: 15,000 سعودی ریال
🥈 دوسری پوزیشن: 7,000 سعودی ریال
🏏 بیسٹ بیٹسمین: 1,000 سعودی ریال
🎯 بیسٹ بولر: 1,000 سعودی ریال

📅 18 ستمبر تا 25 ستمبر
📍 Tamimi PEB Cricket Ground, Jubail

تمام شریک ٹیموں کو نیک تمنائیں۔ امید ہے کہ یہ ایونٹ بہترین کرکٹ، کھیل کے اعلیٰ معیار اور یادگار لمحات سے بھرپور ہوگا۔

Play Hard, Play Fair, Win Together! 💪🏏

🏆🔥

Address

Dammam

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dammam sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category