GameS only cricket lover❤️‍🔥❤️‍🔥❤️‍🔥

28/02/2026
09/09/2025

🎉 Facebook recognized me as a consistent reels creator this week!
14/10/2024

🎉 Facebook recognized me as a consistent reels creator this week!

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہاسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کے کھلاڑیوں کا پاکستان سپر لیگ سیزن 9 سے قبل فوٹو شوٹ جس میں ت...
15/02/2024

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کے کھلاڑیوں کا پاکستان سپر لیگ سیزن 9 سے قبل فوٹو شوٹ جس میں تمام شیروز نے ہنسی خوشی خوسگوار موڈ میں اپنا فوٹو سیشن مکمل کروایا بس دعا کرتی ہوں اللہ انکی خوشیاں سلامت رکھے اور یہ اپنے فینز کی امیدوں پر پورا اتریں باقی اللہ پاک وہی کرے جو سہی ہو

15/02/2024

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے حارث رؤف کا نام پاکستان کے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کی فہرست سے نکال کر ان پر 30 جون 2024 تک کسی بھی غیر ملکی لیگ میں کھیلنے پر پابندی لگا دی یے ایسا کیوں کیا گیا معلوم نہیں فلحال بس دعا کرتی ہوں جو بھی ہو اللہ پاک انکے اور پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے حق میں بہتر کرے اور وہی ہو جو سہی ہو۔امین

Address

Al Madenah Al Reyadhya

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GameS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share