24/06/2026
سپیڈ اسٹار شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے شعیب اختر نے اپنے پیغام میں کہا آج میری دنیا اجڑ گئی والد کے بعد بڑے بھائی نے ہمیں سہارا دیا آج وہ مجھے چھوڑ کر ہمیشہ کیلئے چلا گیا یہ غم میرے لئے پہاڑ سے بڑا ہے
اللہ تعالیٰ شعیب اختر کے بھائی کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے