حافظ آباد نیوز

حافظ آباد نیوز ہم بنے گے آپ کی آواز آپ کا ساتھ چاہے ہو گا

With Hafizabad Waseeb – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
25/06/2026

With Hafizabad Waseeb – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

چٹانوں پر اُگنے والے درخت ہمیں سکھاتے ہیں کہ زندگی حالات کی محتاج نہیں، حوصلے کی محتاج ہوتی ہے۔" Life is not dependent o...
23/06/2026

چٹانوں پر اُگنے والے درخت ہمیں سکھاتے ہیں کہ زندگی حالات کی محتاج نہیں، حوصلے کی محتاج ہوتی ہے۔"
Life is not dependent on circumstances, but on courage and determination

23/06/2026

پاکستان کا وہ کون سا مشہور شہر ہے جس کے مرکز (Center) کو اگر آسمان سے دیکھا جائے، تو اس کا نقشہ برطانیہ کے پرچم "یونین جیک" (Union Jack) جیسا نظر آتا ہے؟ اس شہر کے آٹھ بازار ایک ہی کلاک ٹاور پر آ کر ملتے ہیں

الف) ساہیوال

ب) فیصل آباد (لائل پور)

ج) سرگودھا

د) سیالکوٹ

21/06/2026

Weather alert 🚨

اگلے 48 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی

الحمدللہ اگر کسی نے کمپلینٹ کرنا ہے تو آجاومیں نے فیسبک کا کرائیٹیریا 16 گھنٹوں میں مکمل کیا،اور اب فیسبک میرے پیج کو ری...
21/06/2026

الحمدللہ اگر کسی نے کمپلینٹ کرنا ہے تو آجاو
میں نے فیسبک کا کرائیٹیریا 16 گھنٹوں میں مکمل کیا،
اور اب فیسبک میرے پیج کو ریویو کرے گا پھر دیکھتے ہیں کیا اپڈیٹ دیتا ہے ۔۔۔

الحمدللہ! ❤️آپ سب دوستوں، فالورز اور سپورٹرز کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ آپ کی محبت، اعتماد اور مسلسل سپورٹ کی بدولت ہما...
21/06/2026

الحمدللہ! ❤️

آپ سب دوستوں، فالورز اور سپورٹرز کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ آپ کی محبت، اعتماد اور مسلسل سپورٹ کی بدولت ہمارا پیج 300,000 ویوز کے ہدف کے بہت قریب پہنچ چکا ہے۔ ان شاء اللہ آج شام تک یہ سنگِ میل مکمل ہو جائے گا۔

یہ کامیابی صرف میری نہیں بلکہ آپ سب کی ہے۔ ہر لائک، کمنٹ، شیئر اور ویو نے اس سفر کو ممکن بنایا ہے۔ 🌹

اب سب کی نظریں اس بات پر ہیں کہ فیس بک Content Monetization کی دعوت کب دیتا ہے۔ اگر ان شاء اللہ 300,000 ویوز کا ہدف مکمل ہو جاتا ہے اور تمام پالیسیز پوری ہوتی ہیں تو امید ہے کہ فیس بک کی جانب سے مونیٹائزیشن کے لیے دعوت (Invite) موصول ہو جائے گی۔

آپ سب سے گزارش ہے کہ اسی طرح اپنی محبت اور سپورٹ جاری رکھیں، پوسٹس کو لائک، شیئر اور کمنٹ کرتے رہیں تاکہ ہم مزید کامیابیاں حاصل کر سکیں۔

جزاک اللہ خیراً ❤️ آپ کی محبت ہی ہماری طاقت ہے۔

— حافظ آباد نیوز ✨

**📊 2026 میں نیا کاروبار شروع کرنے کا گولڈن فارمولا! 🚀**کیا آپ جانتے ہیں کہ زیادہ تر کاروبار کیوں فیل ہوتے ہیں؟ صرف پیسے...
21/06/2026

**📊 2026 میں نیا کاروبار شروع کرنے کا گولڈن فارمولا! 🚀**
کیا آپ جانتے ہیں کہ زیادہ تر کاروبار کیوں فیل ہوتے ہیں؟ صرف پیسے کی غلط تقسیم کی وجہ سے! اپنے سرمائے کو ان 3 حصوں میں تقسیم کریں (33% / 33% / 33%):
* **1️⃣ حصہ اول:** براہِ راست انویسٹمنٹ (پروڈکٹ، برانڈنگ اور سیٹ اپ)
* **2️⃣ حصہ دوم:** آپریشنل فنڈز (کاروبار کو چلانے اور مارکیٹنگ کے اخراجات)
* **3️⃣ حصہ سوم:** بیک اپ فنڈ (ایمرجنسی اور غیر متوقع حالات کے لیے)
یہ تقسیم آپ کے کاروبار کو ڈوبنے سے بچائے گی اور استحکام دے گی۔ آپ کا اس فارمولے کے بارے میں کیا خیال ہے؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں! 👇
#2026

ضلع حافظ آباد – ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقادڈی پی او حافظ آباد فواد احمد کی جانب سے ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری...
20/06/2026

ضلع حافظ آباد – ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد

ڈی پی او حافظ آباد فواد احمد کی جانب سے ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔

کھلی کچہری کے دوران ڈی پی او حافظ آباد نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے موقع پر ہی متعلقہ ایس ایچ اوز کو فون کالز کر کے فوری احکامات جاری کیے۔

ڈی پی او حافظ آباد نے واضح کیا کہ شہریوں کے مسائل کا فوری اور میرٹ پر حل پولیس کی اولین ترجیح ہے اور کسی بھی قسم کی غفلت یا تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔

ڈی پی او حافظ آباد فواد احمد کی جانب سے ڈی پی او آفس میں لیڈیز پولیس افسران و اہلکاران کے ساتھ محرم الحرام کے سکیورٹی ان...
20/06/2026

ڈی پی او حافظ آباد فواد احمد کی جانب سے ڈی پی او آفس میں لیڈیز پولیس افسران و اہلکاران کے ساتھ محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

میٹنگ کے دوران ڈی پی او حافظ آباد نے محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات سے متعلق تفصیلی ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے لیڈیز پولیس افسران و اہلکاران کو ہدایت کی کہ محرم الحرام کے دوران مکمل الرٹ رہتے ہوئے سکیورٹی ڈیوٹی سر انجام دی جائے اور شہریوں کے ساتھ حسنِ سلوک کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔

ڈی پی او حافظ آباد نے کہا کہ محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام اور شہریوں کے تحفظ کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے اور کسی بھی قسم کی غفلت یا لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

**حافظ آباد والو! گرین بسیں کہاں غائب ہو گئیں؟ 🤔🚌**چند دن پہلے بڑے شوق سے حافظ آباد پہنچنے والی "گرین بس سروس" کا اب کوئ...
20/06/2026

**حافظ آباد والو! گرین بسیں کہاں غائب ہو گئیں؟ 🤔🚌**
چند دن پہلے بڑے شوق سے حافظ آباد پہنچنے والی "گرین بس سروس" کا اب کوئی اتا پتا ہی نہیں ہے۔ عوام پریشان ہے کہ:
🔹 یہ بسیں آخر کہاں چلی گئیں؟
🔹 ان کا باقاعدہ آغاز کب سے ہوگا؟
🔹 اتنی تاخیر کی وجہ کیا ہے؟
کیا کوئی ذمہ دار نمائندہ یا انتظامیہ کا بندہ اس کا جواب دے سکتا ہے؟ عوام کو لارے لپّے دینے کے بجائے حقیقت بتائی جائے!
آپ کا کیا خیال ہے، یہ سروس کب تک بحال ہونی چاہیے؟ کمنٹس میں اپنی رائے ضرور دیں۔ 👇

Address

Mahmoud Ibn Saoud Ibn Faisal R
Al Faisaliah
11411

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حافظ آباد نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to حافظ آباد نیوز:

Share