07/09/2026
الحمداللہ شکر الحمدللہ اس بار گاؤں دکھنیر میں ہونے والے شوٹنگ والی بال ٹورنمنٹ میں میری ٹیم نے کامیابی حاصل کی میری پوری ٹیم اور انتظامیہ اور میرے گاؤں کے بزرگ نوجوان اور بچوں نے بھر پور شرکت کی
میری ٹیم لالا صفدر سیٹھی شاکر حبیب گلستان لالا کاشف ویر صدام عزیز گوہر حبیب عرف راجہ اور جنڈ سے آے سنیئر پلئیر کی بھر پور محنت سے یہ ٹورنمنٹ ہمارے نام ہوا سپیشل تھنک لالا صفدر سیٹھی شاکر حبیب میری جیت کا کریڈٹ آپ کو جاتا ہے
سپیشل تھنک لالا شعیب فتح جنہوں نے ہمارے مہمانوں کو اچھاپرسکون ماحول فراہم کیا