PSL LIVE

PSL LIVE عقیدہ ختم نبوتﷺ کا تحفظ ہر مسلمان کی ذمہ داری اس کے ایمان کا تقاضا اور آخرت میں شفاعت رسولﷺ کا ذریعہ ہے

کوئی بھی کرکٹر بطور بلے باز، کپتان، اور بھارتی کرکٹ کے عالمی چہرے کے طور پر ویرات کوہلی کے اثر و رسوخ کا مقابلہ نہیں کرت...
02/08/2026

کوئی بھی کرکٹر بطور بلے باز، کپتان، اور بھارتی کرکٹ کے عالمی چہرے کے طور پر ویرات کوہلی کے اثر و رسوخ کا مقابلہ نہیں کرتا۔
کین ولیمسن کا ویرات کوہلی کے بارے میں بیان

پاکستانی لیجنڈز نے بھارتی لیجنڈز کو جیت کیلئے 167 رنز کا ٹارگٹ دے دیا۔ان شاءاللہ ہمارے ٹائیگر آج جیتیں گے 🔥💪🏏
02/08/2026

پاکستانی لیجنڈز نے بھارتی لیجنڈز کو جیت کیلئے 167 رنز کا ٹارگٹ دے دیا۔ان شاءاللہ ہمارے ٹائیگر آج جیتیں گے 🔥💪🏏

🏏 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز | دوسرا ٹیسٹ | پہلا دن 🇵🇰🇯🇲ویسٹ انڈیز نے بغیر کسی نقصان کے 2 رنز بنا لیے ہیں۔ 🏏🤔 کیا پاکستا...
02/08/2026

🏏 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز | دوسرا ٹیسٹ | پہلا دن 🇵🇰🇯🇲

ویسٹ انڈیز نے بغیر کسی نقصان کے 2 رنز بنا لیے ہیں۔ 🏏

🤔 کیا پاکستانی بولرز جلد وکٹیں حاصل کر پائیں گے؟
💬 اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں!

🏏🔥

🚨 Pakistan vs West Indies – 2nd Test 🏏West Indies won the toss and chose to bat first against Pakistan in the second Tes...
02/08/2026

🚨 Pakistan vs West Indies – 2nd Test 🏏

West Indies won the toss and chose to bat first against Pakistan in the second Test. 🇵🇰🔥

Awais Zafar and Ubaid Shah are making their Test debuts for Pakistan. Best of luck to both young stars! ⭐

Who do you think will win the 2nd Test? 👇

Dream innings for 90 kids ❤️
08/06/2026

Dream innings for 90 kids ❤️

اس میں شک نہیں کہ آئی پی ایل میں دنیا کے بڑے نامور کرکٹر کھیل رہے ہیں لیکن جو بلےبازی پندرہ سالہ سوریا ونشی کررہاہے ہے د...
27/04/2026

اس میں شک نہیں کہ آئی پی ایل میں دنیا کے بڑے نامور کرکٹر کھیل رہے ہیں لیکن جو بلےبازی پندرہ سالہ سوریا ونشی کررہاہے ہے دنیا حیران ہے کھبی 37 گیندوں پر سنچری کھبی چالیس گیندوں پر سنچری اور یہ دوسرا سیزن ہے اس کا اب تک تین سنچریاں بنا چکا ہے لیکن اس کے باوجود یہ بھارتی ٹیم میں نہیں جاسکے گا کیونکہ وہاں ٹیم میں جانے کیلئے ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارمنس دینا پڑے گا اور وہاں اس کے مقابلے میں اگر کوئی اس سے بہتر ہوگا پھر جاکر کوچانس مل سکتا ہے اگر ہمارے ہاں کسی نوجوان نے پی ایس ایل میں سنچری بنائی تو اگلے دن وہ پاکستان ٹیم میں ہوگا اور اس کو مستقبل کا سعید انور یا محمد یوسف سے تشبیہ دیا جائے گا

بابر اعظم نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 51 گیندوں پر 87 رنز ناٹ آؤٹ بنائے، ان کی اننگ میں کلاس، ٹائمنگ اور ذمہ دار...
09/04/2026

بابر اعظم نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 51 گیندوں پر 87 رنز ناٹ آؤٹ بنائے، ان کی اننگ میں کلاس، ٹائمنگ اور ذمہ داری واضح نظر آئی۔ انہوں نے کریز پر موجود رہ کر ٹیم کو مضبوط بنیاد فراہم کی اور اننگ کو بہترین انداز میں فنش کیا۔

دوسری جانب کوشال مینڈس نے بھی زبردست فارم دکھاتے ہوئے 92 گیندوں پر 109 رنز کی یادگار سنچری اسکور کی۔ ان کی بیٹنگ میں جارحیت اور اعتماد دونوں شامل تھے، جس کی بدولت انہوں نے اسٹرائیک ریٹ کو بھی برقرار رکھا اور اہم موقع پر ٹیم کو بڑا اسکور فراہم کیا۔

دونوں بیٹرز کی یہ شاندار کارکردگی اور پارٹنرشپ ٹیم کے لیے نہایت قیمتی ثابت ہوئی اور شائقین نے بھی اس بیٹنگ کو خوب سراہا۔

پاکستان میں جب بھی کوئی کھلاڑی عروج کی طرف جارہا ہوتا ہے تو یہ انجریز بیچ میں کیوں آجاتی ہیں .کیا ہمارے کھلاڑیوں کا ان ف...
06/04/2026

پاکستان میں جب بھی کوئی کھلاڑی عروج کی طرف جارہا ہوتا ہے تو یہ انجریز بیچ میں کیوں آجاتی ہیں .

کیا ہمارے کھلاڑیوں کا ان فٹ ہونا اتنا آسان ہے ؟
دوسرے کھلاڑی اتنے مشکل مشکل کیچز اور ڈائیو مارتے ہیں ان کو کچھ نہیں ہوتا اور یہ چلتے چلتے ان فٹ ہو جاتے ہیں .










اسٹیو اسمتھ بیگ بیش میں بابر اعظم کے ساتھ سنگل نا لتے ہوئے 🤷‍♂️صاحبزادہ فرحان پی ایس ایل میں  اسٹیو اسمتھ کے ساتھ نگل نا...
06/04/2026

اسٹیو اسمتھ بیگ بیش میں بابر اعظم کے ساتھ سنگل نا لتے ہوئے 🤷‍♂️

صاحبزادہ فرحان پی ایس ایل میں اسٹیو اسمتھ کے ساتھ نگل نا لتے ہوئے ۔ 😜🤷‍♂️
صاحب زادہ فرحان نے چپکے سے بابر اعظم کا بدلہ چکا دیا ، میچ میں اس وقت دلچسپ صورتحال بن گئی ، جب اوور کی آخری گیند پر سٹیو سمتھ نے سنگل لینے کی کوشش کی ، مگر صاحب زادہ فرحان نے منا کر دیا ۔
سٹیو سمتھ کو پیچ کے درمیان سے واپس لوٹنا پڑا ، اس سے پہلے سٹیو سمتھ ، بابر اعظم کے ساتھ بگ بیش لیگ میں ایسا کر چکے ہیں ۔۔









Address

Gul Bahar
Ziarat Kaka Sahib

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PSL LIVE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category