KPS Zhob

KPS Zhob Education is the most powerful weapon which can change all over the world �

خوشحال خان خٹک پبلک مڈل سکول ژوب نزد امیر شاہ صاحب بنگلہ کاکڑ ٹاؤن ۔ ایک بار پھر آپ لوگوں کی خدمت میں پیش ہیں ۔ والدین س...
20/02/2026

خوشحال خان خٹک پبلک مڈل سکول ژوب نزد امیر شاہ صاحب بنگلہ کاکڑ ٹاؤن ۔
ایک بار پھر آپ لوگوں کی خدمت میں پیش ہیں ۔ والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی تعلیمی سلسلے میں دیر نہ کریں اور اپنے بچوں کی داخلے کو یقینی بنائیں ۔ تا کہ جلد سے جلد کلاسسز کا اہتمام کریں اور بچوں کی وقت ضائع ہونے سے بچ جائے ۔شکریہ۔
ڈائریکٹر: جمعہ رحیم صاحب

Alhamdullilah 🤲🤲. KPS Zhob. KHUSHAL KHAN PUBLIC MIDDLE SCHOOL ZHOB .PATH FINDERS . The Imperial School . Annual Result 2...
18/12/2025

Alhamdullilah 🤲🤲.
KPS Zhob.
KHUSHAL KHAN PUBLIC MIDDLE SCHOOL ZHOB .
PATH FINDERS .
The Imperial School .
Annual Result 2025 .
کل ہمارے سکول کا سالانہ رزلٹ کا پروگرام منعقد ہوا جس میں طالب علموں نے اردو تقاریر ، پشتو تقاریر ، اردو تقاریر ، ٹیبلو ، نعت رسول مقبول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور خاکہ وغیرہ پیش کیئے ۔ اس پروگرام میں ہمارے چیف گیسٹ میونسپل کمیٹی چیرمین جناب شاہ بران کاکڑ صاحب اور بچوں کے والدین نے بھی حصہ لیا اور پروگرام سے بہت لطف اندوز بھی ہوئے ۔ ہم سب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
انشاء اللہ چھٹیوں میں بھی ہمارے سکول میں بچوں کو ٹیوشن دیا جائے گا ۔ والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے وقت کا خاص خیال رکھیں اور بچوں کو ٹیوشن کیلئے بھیجے ۔

Address

Kakar Town. Zhob
Zhob
MRSAME56

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPS Zhob posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category