𝙿𝚊𝚔 𝐀𝚏𝚐𝚑𝚊𝚗 𝚏𝚌 𝚣𝚑𝚘𝚋

  • Home
  • Pakistan
  • Zhob
  • 𝙿𝚊𝚔 𝐀𝚏𝚐𝚑𝚊𝚗 𝚏𝚌 𝚣𝚑𝚘𝚋

𝙿𝚊𝚔 𝐀𝚏𝚐𝚑𝚊𝚗 𝚏𝚌 𝚣𝚑𝚘𝚋 "Pak-Afghan FC Zhob ⚽ Uniting youth through football. Based in Zhob. For matches & updates, follow us!"
,

it's match day what's your prediction
26/10/2025

it's match day what's your prediction

🚨 𝐑𝐄𝐂𝐎𝐑𝐃: Cristiano Ronaldo is now the WORLD CUP QUALIFYING ALL-TIME TOP SCORER!! 🎖️𝐀𝐍𝐎𝐓𝐇𝐄𝐑 𝐑𝐄𝐂𝐎𝐑𝐃 𝐅𝐎𝐑 𝐂𝐑𝐈𝐒𝐓𝐈𝐀𝐍𝐎! 🌟🇵🇹
14/10/2025

🚨 𝐑𝐄𝐂𝐎𝐑𝐃: Cristiano Ronaldo is now the WORLD CUP QUALIFYING ALL-TIME TOP SCORER!! 🎖️

𝐀𝐍𝐎𝐓𝐇𝐄𝐑 𝐑𝐄𝐂𝐎𝐑𝐃 𝐅𝐎𝐑 𝐂𝐑𝐈𝐒𝐓𝐈𝐀𝐍𝐎! 🌟🇵🇹

29/07/2025

CM Balochistan Gold Cup semifinals:
POPO vs SpartaX
Muslim FC vs Ismail Memorial

آل پاکستان چیف منسٹر گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کل انشاء اللہ ایک شاندار فری کوارٹر فائنل میچ بمقام ایوب سٹیڈیم گراؤنڈ 🌹💞ٹھی...
26/07/2025

آل پاکستان چیف منسٹر گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ
کل انشاء اللہ ایک شاندار فری کوارٹر فائنل میچ
بمقام ایوب سٹیڈیم گراؤنڈ 🌹💞ٹھیک 4/30 بجے
پوپو ایف سی
بمقابلہ
پاک افغان چمن

کون جیتے گا آج کا میچ مسلم بمقابلہ کراچی یونائیٹیڈ
26/07/2025

کون جیتے گا آج کا میچ مسلم بمقابلہ کراچی یونائیٹیڈ

آل پاکستان چیف منسٹر گولڈ کپ کا ونر کون ہوگا آپکے خیال میں کمنٹ کریں
23/07/2025

آل پاکستان چیف منسٹر گولڈ کپ کا ونر کون ہوگا آپکے خیال میں کمنٹ کریں

فٹبال کھیلی تو یوں کھیلی کہ فٹبال دنیا کا مقبول ترین کھیل بنا جس فٹبال کلب میں کھیلا اسے پوری فٹبال لیگ سے ہی زیادہ امیر...
28/06/2025

فٹبال کھیلی تو یوں کھیلی کہ فٹبال دنیا کا مقبول ترین کھیل بنا

جس فٹبال کلب میں کھیلا اسے پوری فٹبال لیگ سے ہی زیادہ امیر بنا دیا۔

بائینانس کے ساتھ ہاتھ ملایا تو کروڑوں لوگوں نے ٹریڈنگ شروع کر دی اور بائینانس دنیا کی سب سے بڑی ٹریڈنگ ایپ بن کے ابھری۔

اس نے کوکا کولا کو اٹھا کر ٹیبل کے نیچے رکھا تو کوکا کولا کی کمپنی دھڑام سے نیچے گری (ابھی تک نہیں سنبھلی)

کچھ سال پہلے دنیا کی سب سے غیر معروف فٹبال لیگز میں سے ایک سعودی پرو لیگ میں حصہ لیا تو اسکا شمار دنیا کی بہترین فٹبال لیگز میں ہونے لگا۔

فیسبک، ٹوئٹر اور انسٹاگرام کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچانے کے بعد پچھلی رات یوٹیوب پر اپنا چینل پبلک کیا تو کروڑوں لوگوں نے سبسکرائب والا بٹن سچ میں توڑ ڈالا

رونالڈو صرف فٹبال کا نہیں بلکہ انسانیت اور اصولوں کا اسٹار بھی ہے 💙

23/06/2025

خبرتیا آل پاکستان چیف منسٹر گولڈ کپ انشاء اللہ یکم جولائی سے شروع ہوگا ٹوٹل 360 ٹیمں ہونگے ونر ٹیم کو پچیس لاکھ کیش پرائز کا انعام دیا جائےگا,

Address

Zhob
Zhob
85200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙿𝚊𝚔 𝐀𝚏𝚐𝚑𝚊𝚗 𝚏𝚌 𝚣𝚑𝚘𝚋 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category