20/03/2021
اکیڈمی کارولز
1 اکیڈمی کاانٹری فیس500روپےجبکہ منتھلی فیس300روپےہے
2 ہربیٹسمین پوراسامان کیٹ بیک کے ساتھ آئے گااوربولرزاپنےبول لےکرآئےگا
3 ہفتے میں تین دن پریکٹس ہوگا۔جمعہ،ہفتہ،اتوار
4 جونیئراورسینئرپلیرکا پریکٹس الگ الگ ہوگا جونیئرپلیرکاپریکٹس3:30بجےسےلےکر4:30بجےتک اورسینئرپلیرکا4:30بجےسےلےکرشام تک
5 بوٹ اورکیٹ کےبناکوئی پلیئر نہیں کھیل سکتا
6 انٹری فیس5تاریج سےپہلےجمع کرناپڑےگا