Zaida Cricket Ground

Zaida Cricket Ground 🇵🇰

Eleven stars qualified to the Next Round❤️Beat KingStars Zaida & Tanoli
06/05/2026

Eleven stars qualified to the Next Round❤️

Beat KingStars Zaida & Tanoli

مبارکباد  / نعمان نومی  !!زیدہ سے تعلق رکھنے اعلی اخلاق و اعلی کردار کے مالک اور زیدہ کرکٹ کے بہترین کھلاڑی اور بہترین آ...
27/04/2026

مبارکباد / نعمان نومی !!

زیدہ سے تعلق رکھنے اعلی اخلاق و اعلی کردار کے مالک اور زیدہ کرکٹ کے بہترین کھلاڑی اور بہترین آل راؤنڈ نعمان نومی استاد بن گئے۔

اپنی قابلیت کی کی بنیاد پر آپ نے اس پوسٹ کےلیے ٹیسٹ کے ذریعے کوالیفائی ہوگئے اور آج بطور پرائمری سکول ٹیچر زیدہ کے گورنمنٹ پرائمری سکول منصورخیل میں آپ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

آپکی تعلیمی قابلیت MS Botanay ہے اور زیدہ محلہ بلڑخیل کے رہائشی ہے۔

ایک بار پھر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور آپ کے ساتھ بھرتی ہونے والی ہلال خان اور عباس خان اور انکی پوری فیملی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک خواہشات

26/04/2026

Muhammad Zia jan Scored 73 runs off just 34 balls including 7sixes and 3 Fours

KING STARS ZAIDA❤️One Word for This Team?
16/04/2026

KING STARS ZAIDA❤️

One Word for This Team?

زیدہ سے تعلق رکھنے والے دو بہترین باؤلرز جواد ناصر اور تیمور احمد۔جنھوں نے لمبے عرصے تک اپنے گاؤں کے لیے لمبی کرکٹ کھیلی...
15/04/2026

زیدہ سے تعلق رکھنے والے دو بہترین باؤلرز جواد ناصر اور تیمور احمد۔
جنھوں نے لمبے عرصے تک اپنے گاؤں کے لیے لمبی کرکٹ کھیلی ہے اور ابھی گیم سے کنارہ کشی اختیار کی ہے۔۔۔
جواد ناصر کا شمار انتھای سینیئرز موسٹ کھلاڑیوں میں ہوتا ہے 2003 سے سینئرز لیول پر کرکٹ کیرئیر کا آغاز کیا اور ابھی تک کھیل رہے ہیں۔۔۔
تیمور احمد نے اپنے کرکٹ کیریئر کا آغاز 2006 سے کیا اور 2018 تک مسلسل کرکٹ کھیلی ہے۔۔۔
اللہ دونوں کو خوش رکھیں

One Word for Hizam
11/04/2026

One Word for Hizam

Zaida Premier League Final Match❤️💙Some clicks 📸      💙
10/04/2026

Zaida Premier League Final Match❤️💙

Some clicks 📸

💙

10/04/2026

Zwanan❤️💙

Address

Zaida(Swabi)
Zaida
23540

Telephone

+923079816418

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaida Cricket Ground posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share