AFSA Zafarwal

AFSA Zafarwal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AFSA Zafarwal, Sports, New Campus Purana Chawinda Road Grid station Zafarwal, Zafarwal.

AL-FALAH Science Academy Zafarwal
New Campus: Purana Chawinda Road Grid Station Zafarwal
Managing Director :Sir Kelash Chand
For Details:0317-7299117/0307-2340811

English Grammer Quiz Winner Congratulations🎉 💐
25/08/2026

English Grammer Quiz Winner
Congratulations🎉 💐

محترم والدین کے نام پیغامالسلام علیکم محترم والدین!جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں، AL-FALAH Science Academy میں طلبہ کی تعلیمی ...
17/08/2026

محترم والدین کے نام پیغام

السلام علیکم محترم والدین!

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں، AL-FALAH Science Academy میں طلبہ کی تعلیمی کارکردگی جانچنے کے لیے باقاعدگی سے Weekly Tests لیے جاتے ہیں، جن کی رپورٹس والدین کو واٹس ایپ گروپ یا بچے کے ذریعے پہنچائی جاتی ہیں۔

اب 10 ہفتوں کے تمام ٹیسٹس کے نمبرز کو مجموعی طور پر جمع کیا جائے گا، اور اسی مجموعی کارکردگی کی بنیاد پر کلاس 9th اور 10th کے Toppers کا انتخاب کیا جائے گا۔

دیکھتے ہیں کہ ان دس ہفتوں کی مسلسل محنت کے بعد کون سے خوش نصیب طلبہ 1st، 2nd اور 3rd Position حاصل کرتے ہیں۔ نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کی حوصلہ افزائی کے لیے انہیں Certificates، Shields اور دیگر انعامات سے نوازا جائے گا۔

🏆 اب مقابلہ ہے محنت، مستقل مزاجی اور بہترین کارکردگی کا!

دیکھتے ہیں 24 اگست کو کون بنتا ہے AL-FALAH کا TOPPER!
Get Ready for the Grand Result!

پیوستہ رہ شجر امید بہار رکھ
27/07/2026

پیوستہ رہ شجر امید بہار رکھ

الحمدللہآج علامہ ابرار صاحب (لیکچرار، اسپائر کالج، شعبۂ اردو) نے ڈائریکٹر الفلاح سائنس اکیڈمی کے ہمراہ Week 3 ٹیسٹ میں ن...
13/07/2026

الحمدللہ

آج علامہ ابرار صاحب (لیکچرار، اسپائر کالج، شعبۂ اردو) نے ڈائریکٹر الفلاح سائنس اکیڈمی کے ہمراہ Week 3 ٹیسٹ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے۔

اس موقع پر انہوں نے طلبہ کی حوصلہ افزائی کی، ان کی مزید کامیابی کے لیے خصوصی دعا فرمائی اور محنت و لگن کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے کی تلقین کی۔

الفلاح سائنس اکیڈمی، ظفروال اپنے تمام پوزیشن ہولڈر طلبہ کو دلی مبارک باد پیش کرتی ہے اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتی ہے۔

Heartiest congratulations to Surrender on securing 1st position in the Week 2 Test of Class10th. Congratulations to all ...
27/06/2026

Heartiest congratulations to Surrender on securing 1st position in the Week 2 Test of Class10th. Congratulations to all Position Holders of Classes 9th and 10th for their outstanding performance in the weekly test. Your hard work and dedication have made us proud. Keep striving for excellence—this is just the beginning of many more achievements to come!

Heartiest congratulations to Asim Sohail on securing 1st position in the Week 2 Test of Class9th. Congratulations to all...
27/06/2026

Heartiest congratulations to Asim Sohail on securing 1st position in the Week 2 Test of Class9th. Congratulations to all Position Holders of Classes 9th and 10th for their outstanding performance in the weekly test. Your hard work and dedication have made us proud. Keep striving for excellence—this is just the beginning of many more achievements to come!

23/06/2026

1st Day Physical Fitness Class with 2km running & Stretching Exercises

السلام علیکم معزز والدین!جیسا کہ آپ کو پہلے آگاہ کیا گیا تھا کہ ہم بچوں کی جسمانی نشوونما اور صحت کو بہتر بنانے کے لیے ف...
20/06/2026

السلام علیکم معزز والدین!

جیسا کہ آپ کو پہلے آگاہ کیا گیا تھا کہ ہم بچوں کی جسمانی نشوونما اور صحت کو بہتر بنانے کے لیے فزیکل فٹنس کلاسز کا آغاز کر رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں آج جماعت نہم اور دہم کے طلبہ کے لیے ریلے ریس (Relay Race) کا انعقاد کیا گیا۔

اس ایونٹ میں جماعت نہم اور دہم کے طلبہ کی مختلف ٹیمیں تشکیل دی گئیں۔ بہترین صلاحیتوں کے حامل طلبہ کو گراؤنڈ میں لے جا کر باقاعدہ تربیت اور رہنمائی فراہم کی گئی، جس کے بعد طلبہ کے درمیان دلچسپ مقابلے کروائے گئے۔

تمام ٹیموں نے بھرپور جوش و جذبے اور کھیل کے بہترین مظاہرے کا ثبوت دیا۔ سیمی فائنلز کے بعد فائنل مقابلہ نہایت دلچسپ رہا، جس میں جماعت نہم کے طلبہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل میچ اپنے نام کر لیا۔

تمام شریک طلبہ میں سے محمد ابو بکر ناصر نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سب سے بہترین پرفارمنس دی۔

ہم امید کرتے ہیں کہ اس طرح کی مثبت اور صحت مند سرگرمیاں بچوں کی جسمانی، ذہنی اور اخلاقی نشوونما میں اہم کردار ادا کریں گی۔ والدین سے گزارش ہے کہ وہ اپنے بچوں کو ایسی سرگرمیوں میں بھرپور شرکت کی ترغیب دیں۔

شکریہ
انتظامیہ، الفلاح اکیڈمی

Heartiest congratulations to Safi Ullah & Asim Sohail on securing 1st position in the Week 1 Test of Class9& 10. They re...
17/06/2026

Heartiest congratulations to Safi Ullah & Asim Sohail on securing 1st position in the Week 1 Test of Class9& 10. They received their certificates from Professor Kaleem Ullah Sahib. We wish him continued success, bright achievements, and a prosperous future ahead. Keep up the excellent work!
Regard: Principal & Staff of AL-FALAH Academy Zafarwal

Address

New Campus Purana Chawinda Road Grid Station Zafarwal
Zafarwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AFSA Zafarwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category