28/10/2024
چھا گیا وکی پرہاڑ برینڈ آف چولستان وقار وکی یو بیوٹی،❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
رات روہی سپر لیگ سیزن 1 RSL میں برینڈ آف چولستان وقار وکی کی سیمی فائنل اور فائنل میں کمال آل راؤنڈر پرفارمینس رہی پورے ٹورنامنٹ میں 4 میچز میں 18 پلس چھکوں کے ساتھ 132 رنز کئے بولنگ میں 4 اوورز میں 45 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں پلیر آف دی ٹورنامنٹ اور مین آف دی میچ قرار پاۓ اور اپنی ٹیم کو چیمپئن بنوانے میں اہم کردار ادا کیا ویلڈن شہزادے 🏏❣️❣️🏏