Rana Zain Cc 98/db

Rana Zain Cc 98/db Cricket is My Janoon ���

  🙏🏻🙏🏻رانا زین کرکٹ کلب 🏏🏏  کی نیو شرٹس جلد کھلاڑیوں میں تقسیم کر دی جائیں گی۔۔سپانسر:رانا عمران❤رانا زین 💝
05/08/2022

🙏🏻🙏🏻
رانا زین کرکٹ کلب 🏏🏏 کی نیو شرٹس جلد کھلاڑیوں میں تقسیم کر دی جائیں گی۔۔
سپانسر:
رانا عمران❤
رانا زین 💝

 114 ڈی بی میں جاری سپر سیون کرکٹ ٹورنامنٹ میں رانا زین کرکٹ کلب نے کوارٹر فائنل میچ میں 117 ڈی بی کی ٹیم کو ہرا کر سیمی...
05/08/2022


114 ڈی بی میں جاری سپر سیون کرکٹ ٹورنامنٹ میں رانا زین کرکٹ کلب نے کوارٹر فائنل میچ میں 117 ڈی بی کی ٹیم کو ہرا کر سیمی فائنل میں کوالیفائی کرلیا ہے۔۔✌🏻🏏✌🏻


97 ڈی بی میں ہونے والا ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ڈاکٹر عقیل اور مزمل دیال نے فائنل میچ جیت لیا بہت بہت مبارکباد اور نیک خواہ...
05/08/2022

97 ڈی بی میں ہونے والا ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ڈاکٹر عقیل اور مزمل دیال نے فائنل میچ جیت لیا بہت بہت مبارکباد اور نیک خواہشات دونوں کھلاڑیوں کے لیے۔۔❤😘✌🏻
Muzammil Diyal
Aqêêl Ambérsrrïâ

14 ڈی بی میں جاری ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ رانا زین کرکٹ کلب چکنمبر 98 ڈی بی کے پلئیرز آرباز پڈیار اور طاہر بھائی نے جیت لی...
05/08/2022

14 ڈی بی میں جاری ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ رانا زین کرکٹ کلب چکنمبر 98 ڈی بی کے پلئیرز آرباز پڈیار اور طاہر بھائی نے جیت لیا۔۔۔✌🏻🏏
بہت بہت مبارکباد اور نیک خواہشات دونوں کھلاڑیوں کے لیے۔۔😘❤
Arbaz Padyar

24/10/2021

انڈینز کا ری ایکشن ملاحظہ فرمائیں۔
دبئی سے براہِ راست 😂😂✌
ٹی وی تھوڑ پھوڑ کا بہترین مظاہرہ جاری 😂😂

رانا زین کرکٹ کلب کی طرف سے تمام مسلمانوں کو بارہ ربیع الاوّل مبارک ہو ❤😘سرکار کی آمد مرحبا ❤دلدار کی آمد مرحبا ❤
19/10/2021

رانا زین کرکٹ کلب کی طرف سے تمام مسلمانوں کو بارہ ربیع الاوّل مبارک ہو ❤😘
سرکار کی آمد مرحبا ❤
دلدار کی آمد مرحبا ❤

شکریہ رانا زین اینڈ رانا عمران 36 شرٹس بنوا کر دی ❤Sponcer: Rana Zain & Rana Imran
17/10/2021

شکریہ رانا زین اینڈ رانا عمران 36 شرٹس بنوا کر دی ❤
Sponcer: Rana Zain & Rana Imran

14/10/2021

آل بوائز ویل پلیڈ ہار جیت گیم کا حصہ ہوتی ہے زیادہ سے زیادہ محنت کریں انشاللّلہ کامیابی ضرور ملے گی اک دن 🙏🏻🙏🏻✌🏻✌🏻

14/10/2021

رانا زین کرکٹ کلب پہلے سیزن میں پہلے ہی ٹورنامنٹ میں ہی جارحانہ آغاز رات کوارٹر فائنل کچھ غلط فیصلے کی وجہ سے آخری اوور کی آخری گیند پر جا کر ہار گۓ کوئی بات نیں بوائز یہ بہت بڑی بات ہے ہمارے لیے کہ ہم پہلے نائٹ ٹورنامنٹ میں ہی کوارٹر فائنل میں پہنچ گۓ اور وہ بھی آخری گیند پر جا کر ہمت ہار گے 🏏🏏❤❤

رانا زین کرکٹ کلب کی طرف سے تمام پلیئرز میں شرٹس تقسیم کر دی گئ ہیں 🏏🏏شکریہ سپانسر رانا عمران بھائی اینڈ رانا زین 😘❤
01/10/2021

رانا زین کرکٹ کلب کی طرف سے تمام پلیئرز میں شرٹس تقسیم کر دی گئ ہیں 🏏🏏
شکریہ سپانسر رانا عمران بھائی اینڈ رانا زین 😘❤

16/09/2021

کرکٹ مخالف جو کچھ مرضی کر لیں چولستان میں ہمیشہ کرکٹ کے گراؤنڈ آباد رہیں گۓ

Address

Chak No. 98/db Chanan Pir
Yazman Mandi
63210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Zain Cc 98/db posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category