𝙔𝙤𝙪𝙣𝙜 𝙁𝙞𝙜𝙝𝙩𝙚𝙧𝙨 𝙎𝙖𝙣𝙙𝙞

  • Home
  • Pakistan
  • Yasin
  • 𝙔𝙤𝙪𝙣𝙜 𝙁𝙞𝙜𝙝𝙩𝙚𝙧𝙨 𝙎𝙖𝙣𝙙𝙞

𝙔𝙤𝙪𝙣𝙜 𝙁𝙞𝙜𝙝𝙩𝙚𝙧𝙨 𝙎𝙖𝙣𝙙𝙞 𝐎𝐧𝐞 𝐓𝐞𝐚𝐦 𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐫𝐞𝐚𝐦
𝒀𝑭𝑺 𝑭𝒂𝒎𝒊𝒍𝒚

ینگ فائٹر یاسین نے دماس ریڈ کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکت دیکر دوسرے راؤنڈ میں بنالی۔   YFY    Ghizer sports updates  Ghizer...
24/04/2026

ینگ فائٹر یاسین نے دماس ریڈ کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں
شکت دیکر دوسرے راؤنڈ میں بنالی۔
YFY

Ghizer sports updates Ghizer Sports

ماضی کی خوبصورت یادیں! یاسین کے نامور شخصیت سید صاحب جان پیر (مرحوم) اپنے ہاتھوں سے طاوس ٹیم کے پلئیر راجہ عادل جان کو ٹ...
17/04/2026

ماضی کی خوبصورت یادیں! یاسین کے نامور شخصیت سید صاحب جان پیر (مرحوم) اپنے ہاتھوں سے طاوس ٹیم کے پلئیر راجہ عادل جان کو ٹرافی پیش کر رہے ہیں

26ویں شہدائے کارگل فٹبال ٹورنامنٹ 2026(عثمان سٹیڈیم دماس)🏆 THE NORTH FOOTBALL ACADEMY  YASIN Super Star Kashrote Footbal...
14/04/2026

26ویں شہدائے کارگل فٹبال ٹورنامنٹ 2026(عثمان سٹیڈیم دماس)🏆

THE NORTH FOOTBALL ACADEMY YASIN Super Star Kashrote Football Club Yasin Football Association

United we Rise⚽❤️
13/04/2026

United we Rise⚽❤️

Guest players of Pride of Sandisyeed شاہد  ゚viralシfypシ゚viralシalシgood           ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ        @@    ...
11/01/2026

Guest players of Pride of Sandi
syeed شاہد
゚viralシfypシ゚viralシalシgood
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ @@ ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシgood

طاؤس سرکار کے سٹار کھلاڈی عمر سہیل❤️ Another Star ✨   🖤  ゚viralシfypシ゚viralシalシ
26/12/2025

طاؤس سرکار کے سٹار کھلاڈی عمر سہیل❤️
Another Star ✨

🖤

゚viralシfypシ゚viralシalシ

آج سرتاج فٹسال لیگ سیزن 1 کے فائنل میچ میں شہرہ شام نے ایس ایس سی کو شکست دیکر فائینل اپنے نام کردیاتمام کھلاڈی مبارکباد...
25/12/2025

آج سرتاج فٹسال لیگ سیزن 1 کے فائنل میچ میں شہرہ شام نے ایس ایس سی کو شکست دیکر فائینل اپنے نام کردیاتمام کھلاڈی مبارکباد کے مستحق ہے





⚽🔥

The love for football never ends⚽🍁Yasin  Football  Association Highlanders F.C GB Sports Updates Beautii of sandi  fans
21/12/2025

The love for football never ends⚽🍁

Yasin Football Association Highlanders F.C GB Sports Updates Beautii of sandi fans

Champion
14/12/2025

Champion

یاسین کے معروف فٹبالرز راجہ سجاد اور راجہ مبین ٹکر کے والدِ محترم اور ہماری ٹیم کے قابلِ احترام کوچ راجہ اقبال زمان کے س...
28/11/2025

یاسین کے معروف فٹبالرز راجہ سجاد اور راجہ مبین ٹکر کے والدِ محترم اور ہماری ٹیم کے قابلِ احترام کوچ راجہ اقبال زمان کے سسر محترم کل اچانک وفات پا گئے۔
ہم اپنی ٹیم ینگ فائٹر سندی کی جانب سے مرحوم کے تمام اہلِ خانہ، بالخصوص اپنے کوچ راجہ اقبال زمان صاحب سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل اور حوصلہ نصیب فرمائے۔ آمین۔

Address

Sandi Yasin
Yasin

Telephone

+923133565384

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙔𝙤𝙪𝙣𝙜 𝙁𝙞𝙜𝙝𝙩𝙚𝙧𝙨 𝙎𝙖𝙣𝙙𝙞 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category