21/08/2026
کرکٹ کا میلا🥳🥳 ۔ جکھر کرکٹ گراؤنڈ پر۔
(جکھر پریمئر لیگ۔ سیزن 1) کا فائنل میچ 28-8-2026 کو کھیلا جائے گا۔
ٹائم۔ شام 4 بجے۔
جس میں ہزاروں شائقین اپنی ٹیم کو سپورٹ کرے گی۔
دادا الیون بمقابلہ پنھوارو کنگز ۔