30/08/2026
#ویلکم ٹو ثناء کرکٹ کلب 🏏💚*
سینئر میچور کرکٹر + لیفٹ ہینڈ بولر + لیگ کٹر کے ماہر = بیٹسمینوں کے لیے امتحان 😎
ہمیں اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ سینئر اور میچور کرکٹر *میاں وقاص* نے باقاعدہ طور پر *ثناء کرکٹ کلب واں بھچراں* جوائن کر لیا ہے۔
میاں وقاص ایک *لیفٹ ہینڈ بولر* ہیں اور *لیگ کٹر* میں خاص مہارت رکھتے ہیں۔ ان کا تجربہ اور میچورٹی نوجوان کھلاڑیوں کے لیے بھی مشعلِ راہ ثابت ہوگی۔
ہمیں امید ہے کہ میاں وقاص اپنی شاندار بولنگ سے کلب کو مزید کامیابیاں دلائیں گے۔
*ثناء کرکٹ کلب* کی پوری ٹیم کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید ❤️