Afghan Sports Wana

Afghan Sports Wana All Sports items are available here

05/02/2026

Lefty
Welcome brother
Joining AS Brand
゚viralvideo

05/02/2026

Abdullah Wazir
With
AS Brand 🏏

“پاور، بیلنس اور کوالٹی — سب کچھ ایک ہی نام میں، AS Brand Happy costumer Habibullah Wazir
31/01/2026

“پاور، بیلنس اور کوالٹی —
سب کچھ ایک ہی نام میں
، AS Brand
Happy costumer
Habibullah Wazir

Abdullah Wazir   وزیرستان وانہ کے مشہور و معروف لیجنڈ آل راؤنڈر عبداللہ وزیر نے افغان سپورٹس سینٹر وانا پر اعتماد کرتے ہ...
30/01/2026

Abdullah Wazir

وزیرستان وانہ کے مشہور و معروف لیجنڈ آل راؤنڈر عبداللہ وزیر نے افغان سپورٹس سینٹر وانا پر اعتماد کرتے ہوئے باقاعدہ طور پر کرکٹ بیٹ کے( اےاس برینڈ) کو جوائن کر لیا ہے، جو کہ علاقے کے کھیلوں کے لیے ایک خوش آئند اور قابلِ فخر لمحہ ہے۔

افغان سپورٹس سینٹر وانا، عبداللہ وزیر کے اس اعتماد پر دل کی گہرائیوں سے مشکور ہے۔ عبداللہ وزیر نہ صرف اپنی شاندار آل راؤنڈر کارکردگی کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں بلکہ نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک بہترین رول ماڈل بھی ہیں۔ ان کا اس (اےاس برینڈ) کے ساتھ جُڑنا اس بات کی دلیل ہے کہ افغان سپورٹس سینٹر معیار، اعتماد اور کھلاڑیوں کی ترقی کے لیے سنجیدہ کردار ادا کر رہا ہے۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ شراکت داری عبداللہ وزیر کے کیریئر میں مزید کامیابیاں لے کر آئے اور وزیرستان کے نوجوانوں کے لیے آگے بڑھنے کا حوصلہ بنے۔ 🏏✨.

25/01/2026

Asim Junior
ٹانگ کی سرزمین نے ایک اور باصلاحیت کرکٹر کو جنم دیا ہے،اور وہ ہیں عاصم جونیئر—جو اپنی محنت، لگن اور شاندار کھیل کی بدولت تیزی سے پہچان بنا رہے ہیں۔ خوشی کی بات یہ ہے کہ آج سے عاصم جونیئر افغان اسپورٹس سینٹر وانہ کے “اے ایس برینڈ” کا باضابطہ طور پر استعمال کریں گے۔
ہم دعاگو ہیں کہ اس برینڈ کی بدولت عاصم جونیئر کرکٹ کے میدانوں میں مزید کامیابیاں سمیٹیں، اپنی کارکردگی سے شائقین کے دل جیتیں اور علاقے کا نام روشن کریں۔ ان شاء اللہ یہ شراکت داری عاصم جونیئر کے کیریئر میں ایک مضبوط سنگِ میل ثابت ہوگی اور نوجوان کھلاڑیوں کے لیے حوصلہ افزا مثال بنے گی۔

نیک تمنائیں عاصم جونیئر اور افغان اسپورٹس سینٹر وانہ کے ساتھ—کامیابیوں کا سفر یونہی جاری رہے! 🏏✨
AS brand
Afghan sports center wana
Wtsap
03337636057
゚viralvideo

24/01/2026

Irshad Khan
Officially join the AS Brand
Afghan sports center wana

Wtsap
03337636057

18/01/2026

Welcome to AS brand
Thanks for joining AS brand

18/01/2026

AS brand new stocks Available in Afghan sports center wana

WhatsApp
03337636057

13/12/2025

Thanks our Hero
Imran Wazir Fawad Dera
Whatsapp
03337636057

11/12/2025

AS
Ka new stocks Available
Achi quality ma
Ovr munsib price
Wtsap
03337636057

Kit order for sholam Fc wana
29/10/2025

Kit order for sholam Fc wana

Address

Wana South Waziristan Lower
Wana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afghan Sports Wana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category